تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاپَڑ" کے متعقلہ نتائج

ٹاپَڑ

کھیتوں کے درمیان نا قابل کاشت پتھریلی اور اون٘چی زمین .

ٹَپَّڑ

(کشتکاری) ناقابل کاشت اون٘چی اور پتھریلی زمین

ٹاپُو

وہ خشک زمین جو پانی سے چاروں طرف گھری ہو، جزیرہ نیز اتھلا کنارہ یا ساحل

ٹاپَر

اوڑھنے کا موٹا کپڑا، چدر، کھوڑے کو سردی سے بچانے کے لئے اوڑھانے کا موٹا کپڑا، زین کے نیچے کا موٹا کپڑا، ترپال، جھون٘پڑا

ٹاڑ

رک : تاڑ .

ٹانڑ

चीजें रखने के लिए दो दीवारों या आलमारी के बीच में बड़े बल में लगा हआ लकड़ी का तख्ता या पत्थर।

ٹاپس

رک : ٹاپ (۴) .

ٹاپَک ٹوئِیے مارْنا

اٹکل سے کام لینا ، رک : ٹامک ٹوئیاں مارنا.

ٹَپَک

۱. رقیق شے کے قطرے گرنے کی آواز ؛ پانی یا آن٘سوؤں کا مسلسل گرنا

ٹوپَہ

ایک پیمانہ ، ﴿خشک اشیاء اناج وغیرہ کے تاپتے کا﴾ عموماً دھات وغیرہ کا ایک پیمانہ یا ناپ۔

ٹاپْٹی

ایک قسم کا ریشمی یا سوتی کپڑا .

ٹاپتا

ٹاپنا (رک) سے ، تراکیب میں مستعمل .

ٹاپْنا

گھوڑے کا زمین پر سم مارنا

ٹاپا کَرنا

اِدھر اُدھر گھبرایا ہوا پھرنا .

کا ٹاپُو میں مَنْگَل

ویرانے میں رونق چہل پہل یا عیش نشاط کا سامان خوشی اور عشرت کا دور دورہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاپَڑ کے معانیدیکھیے

ٹاپَڑ

Taapa.D•टापड़

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹاپَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کھیتوں کے درمیان نا قابل کاشت پتھریلی اور اون٘چی زمین .
  • اوسر میدان .

Urdu meaning of Taapa.D

  • Roman
  • Urdu

  • kheto.n ke daramyaan naaqaabil kaashat pathriilii aur u.unchii zamiin
  • avsar maidaan

English meaning of Taapa.D

Noun, Masculine, Singular

  • uncultivated stony and high place in the middle of the field

टापड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • खेतों के मध्य अकृष्य पथरीली और ऊंची ज़मीन, ऊसर मैदान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاپَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاپَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone