تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tonnage" کے متعقلہ نتائج

tonnage

اجناس محمولہٴ کشتی یا جہاز کا وزن

ٹینگی

چھیڑ چھاڑ ، مذاق ، مضحکہ

ٹھینگے

ٹھین٘گا کی جمع یا مغیرہ حالت

ٹھینگے کی

ایک ہن٘سی یا طنز کا فقرہ جو بے انتہا بے تکلفی سے کسی کو خطاب کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

ٹھینگے سے

بلا سے، کچھ پروا نہیں

ٹھینگے میں

رک : ٹھین٘گے سے .

تَنگ

(زمان یا مکان کے لیے) تھوڑا، مختصر، چوڑائی یا قطر میں کم، چھوٹا جو فراخ نہ ہو، کم چوڑا

ٹھینگے پَر

یہ فقرہ مخاطب کو بے حقیقت و بے وقعت قرار دے کر اس کی طرف سے بے پروائی و بے توجہی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

ٹَنگے

ٹن٘گار ﴿رک﴾ سے تراکیب میں مستعمل۔

ٹنگی

ایک داؤ کا نام جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی گردن پرتھپکی دے کر اپنے دائیں ہاتھ کے بغل میں حریف کا سر دبایا جاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا بازو پکڑ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹانگ میں باہر سے مار کر چت کردیتے ہیں

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تَنگا

ایک قسم کا درخت ، رک : تنگ (۲) معنی نمبر ۳-

ٹنگا

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر ، ٹان٘گ والا ، کے معنوں میں مستعمل ہے جیسے : اک ٹن٘گا (= ایک ٹان٘گ والا) ، دو ٹنْگا (= و ٹانْگ والا)

ٹَنگَہ

رک ؛ ٹنکہ.

تانگے

عاریۃً لے کر ، قرض لے کر ، اُدھار لے کر ۔

tonnage کے لیے اردو الفاظ

tonnage

tonnage کے اردو معانی

اسم

  • محصول اجناس محموله
  • بار بردار جہاز کی ٹنوں کے لحاظ سے گنجایش (ایک ٹن = 100 مکعب فٹ)
  • بار برداری کی گنجایش یا کھیپ کے حوالے سے مال بردار جہاز بحیثیت مجموعی
  • محصول جو فی ٹن کے حساب سے جہازوں سے لیا جائے
  • جہاز کا کرایہ یا ٹنوں کے حساب سے گنجایش کے مطابق بار برداری کا کرایہ
  • سامان کی ٹنوں میں مجموعی وزن یا مقدار جو جہازوں کے ذریعے بھیجا جائے

tonnage के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • महसूल अजनास महुमूल़्य
  • बार बर्दार जहाज़ को टनों के लिहाज़ से गुंजाइश (एक टन = 100 मकाब फ़ुट
  • बार बर्दारी की गुंजाइश या खेप के हवाले से माल बर्दार जहाज़ बहैसीयत मजमूई
  • महसूल जो फ़ी टन के हिसाब से जहाज़ों से लिया जाये
  • जहाज़ का किराया या टनों के हिसाब से गुंजाइश के मुताबिक़ बार बर्दारी का किराया
  • सामान की टनों में मजमूई वज़न या मिक़दार जो जहाज़ों के ज़रीये भेजा जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tonnage)

نام

ای-میل

تبصرہ

tonnage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone