تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلّا توڑ" کے متعقلہ نتائج

کَلّا توڑ

من٘ھ توڑ، دندان شکن

کَلّا توڑ جَواب

crushing reply

کَلّا توڑْنا

من٘ھ پر ضرب لگانا، مغلوب کر دینا

کالا تاڑ

تاڑ کی جنس سے تعلق رکھنے والا ایک درخت جس کے پھل کسیلے میٹھے ، سرد اور دیر ہضم ہوتے ہیں، اس میں سے رال کی طرح گوند نکلتا ہے جو بہت تیز اور دست آور ہوتا ہے اس گوند کو بہت سی ادویات میں استعمال کرتے ہیں ار اس کے بیج سے تیل حاصل ہوتا ہے، سیاہ تمال

کُلہِیا میں گُڑْ تھوڑا ہی پُھوٹْتا ہے

بُرا کام چھپ کر نہیں ہوسکتا، راز پوشیدہ نہیں رہ سکتا

کَلائی کا توڑا

کسی دھات یا سونے وغیرہ کی زنجیر جو عورتیں کلائی میں بطور زیور لپیٹتی ہیں

کل کل توڑ دینا

جوڑ جوڑ ہلا دینا، ایک ایک پرزہ یا عضو ڈھیلا اور بے کار کر دینا

توڑے کا مُنھ کھول دینا

خوب فیاضی کرنا، بہت زیادہ بخشش کرنا

تھوڑے دھن میں کھل اترائے

تھوڑا سا روپیہ مل جانے پر کم ظرف اترانے لگتا ہے

توڑے کا مُنہ کھول دینا

بہت بخشش اور فیاضی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلّا توڑ کے معانیدیکھیے

کَلّا توڑ

kallaa-to.D•कल्ला-तोड़

اصل: ہندی

وزن : 2221

مادہ: کلا

  • Roman
  • Urdu

کَلّا توڑ کے اردو معانی

صفت

  • من٘ھ توڑ، دندان شکن
  • برابر کا بھائی، جو کسی بات اور ذات بلکہ زور و قوت میں بھی کم نہ ہو

Urdu meaning of kallaa-to.D

  • Roman
  • Urdu

  • munhto.D, dandaan shikan
  • baraabar ka bhaa.ii, jo kisii baat aur zaat balki zor-o-quvvat me.n bhii kam na ho

English meaning of kallaa-to.D

Adjective

  • jaw-breaking

कल्ला-तोड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बराबरी का भाई जो किसी बात और ज़ात ही नहीं बल्कि ज़ोर-ओ-क़ुव्वत (ताकत) में भी कम न हो
  • (उत्तर या बात) जिसके आगे किसी का मुँह बंद हो जाय, मुँहतोड़ जवाब देने वाला
  • (व्यक्ति) जिसमें प्रबल आघात या प्रहार करने की शक्ति हो
  • पूरी तरह से दबा लेने वाला, प्रबल, विकट, ज़बरदस्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلّا توڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلّا توڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone