تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توڑ بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

توڑ بَیٹْھنا

علیحدہ کر لینا

آس توڑ بیٹھنا

نا امید ہو جانا، آسرا جاتا رہنا

پاوں توڑ کے بَیٹْھنا

گوشہ نشین ہو جانا ، توکل کرکے بیٹھ رہنا ، قناعت کرکے بیٹھ جانا ، تلاش معاش سے باز رہنا.

ہاتھ پائوں توڑ کَر بَیٹْھنا

do nothing to earn one's livelihood

پاؤں توڑ کَر بَیٹْھنا

۔ ہمت ہار کے بیٹھ رہنا تلاش کرنے کی ہمت نہ رہنا۔ ؎ ۲۔ گوشہ نشیں ہونا۔ ؎

ہاتھ پَیر توڑ کَر بَیٹْھنا

do nothing to earn one's livelihood

زانُو توڑ کَر بَیٹْھنا

زانُو کے بل بیٹھنا

پاوں توڑ کَر بَیٹْھنا

(کسی جگہ) جم کر بیٹھ جانا اور پھر نہ ٹلنا ، دھرنا دینا.

توڑ پھوڑْ کَر بَیٹْھنا

پھوٹ ڈالنا، ورغلانا.

ٹانگیں توڑ کَر بَیٹھنا

. رک : ٹانگیں توڑنا.

ٹانْگ توڑ کے بَیْٹھنا

۔(عم) جم کے بیٹھنا۔ لڑکی پڑھتی کیا مکتب میں بٹھادیا ہے کہ ٹانگ توڑکر بیٹھنے کی عادی ہو قلانچیں نہ مارتی پھرے۔

پاوں توڑے بَیٹْھنا

(کسی جگہ) جم کر بیٹھ جانا اور پھر نہ ٹلنا ، دھرنا دینا.

بوٹِیاں توڑْ توڑْ کَرْ کھانا

رہ رہ کر پیچ و تاب کھانا، سوچ سوچ کر افسوس کرنا (عموماً ’ اپنی ‘ کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں توڑ بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

توڑ بَیٹْھنا

to.D baiThnaa•तोड़ बैठना

محاورہ

دیکھیے: توڑْنا

  • Roman
  • Urdu

توڑ بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • علیحدہ کر لینا
  • ختم کرنا، (سلسلہ یا ترتیب)
  • (مجازاً) ترک کرنا، چھوڑ دینا

Urdu meaning of to.D baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah to.Dnaa

तोड़ बैठना के हिंदी अर्थ

  • अलग कर लेना
  • ख़त्म करना, समाप्त करना (सिलसिला या क्रम)
  • (लाक्षणिक) तर्क करना, छोड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توڑ بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توڑ بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone