تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِٹْکا" کے متعقلہ نتائج

ٹِٹْکا

تازہ ، نیا، حالیہ ، جدید

ٹُٹْکا

رک : ٹونکا

ٹَکا

کوڑی، پیسا، حقیر سی رقم

ٹَکَہ

رک: ٹکا.

ٹِٹْکار

رک : ٹٹکاری

ٹِٹْکاری

بیل ، گدھے یا گھوڑے کو ہن٘کانے کا آواز.

ٹِٹْکارْنا

ٹٹخارنا، (مجازاً) ابڑ لگانا

ٹِٹْکاری پَر لَگْنا

آواز یا سیٹی پر چلا آنا

ٹِٹکاری پَر لَگانا

۔۱۔ اشارے پر لگنا۔ سیٹی یا آواز پر چلانا۔ آواز پر لگنا۔ ۳۔ہل جانا۔ مانوس ہوجانا۔ مُطیع ہوجانا۔

ٹوٹْکا

جادو، ٹونا، جنتر منتر، وہ جتن جو کسی مرض یا بری بات کے دفع کرنے یا کسی بات کے حاصل کرنے کے واسطے کیا جائے

ٹاٹْکا

ٹٹکا، تازہ، نیا؛ ٹوٹکا، ٹونا؛ بازی گری، نظر بندی، شعبدہ بازی .

ٹھا

جگہ ، مکان ، مقام ، ٹھکانا

ٹَہ

یونائی حرف ٹاؤ Tau)T) کا اردو بدل ، ریاضی کی ترقیمات میں مستعمل

ٹُیّا

لوہے کی پان٘چ تیلیوں سے بنا ہوا چھپکا یا جالی نما آرائشی ساز جو ہاتھی کی پیشانی پر لگایا جاتا ہے .

ٹوٹْکَہ

رک : ٹوٹکا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِٹْکا کے معانیدیکھیے

ٹِٹْکا

TiTkaa•टिटका

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹِٹْکا کے اردو معانی

صفت

  • تازہ ، نیا، حالیہ ، جدید

Urdu meaning of TiTkaa

  • Roman
  • Urdu

  • taaza, nayaa, haaliya, jadiid

ٹِٹْکا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone