تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرْدَش" کے متعقلہ نتائج

تِرْدَش

تیس

تِردوش

بدن کی تین رطوبتوں کی بیماریاں، یعنی خون، بلغم اور صفرا

تَراش

اختراع وایجاد.

تَرْکَش

تیروں کے رکھنے کا بڑی نلکی نما ظرف جسے کمر پر لٹکایا جاتا ہے، تیردان.

تِرودَشی

چان٘د کی تیرہویں تاریخ ، اجالے پاکھ کی تیر ہویں تاریخ ، تیرس.

تَرَدّی

گرنا، اوپر سے گر کر مرجانا

تَرَدُّد

پس و پیش، تذبذب، تامُّل، شک و شبہ، ہچکچاہٹ

تُرْش

کھٹا (ذائقے میں)

تِنْدِش

چقندر

تَرَشُّد

سیدھی راہ پر ہونا.

تَرَدُّدی

تردد (رک) سے منسوب، تراکیب میں مستعمل،

تِرْکَش چُنائی

(معماری) ہو چنائی جس کے ردمے پیچ میں سے کے رخ دہے ہوئے اور سروں پر سے نکلے ہوئے ہوں جس کی وجہ سے اس کے پیچ میں خم پڑتا ہو

مُو تَراش

بال کاٹنے والا، حجامت کرنے والا

نا تَراش

۱۔ بن چھلا ، ناہموار ، کندۂ ناتراش کا اختصار

تِرْدَلا

ایک بیل نما جھاڑی، جو پتلی اور سوت جیسی ہوتی ہے، پیڑوں یا دیواروں پر چڑھ کر پھیلتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْدَش کے معانیدیکھیے

تِرْدَش

tirdash•तिरदश

اصل: سنسکرت

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

تِرْدَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیس
  • دیوتا
  • تینتیس دیوتاؤں کے نام جن میں برہما وشنو اور اور شیو شامل نہیں ہیں، ان کے رہنے کی جگہ، نیز ان کی خوراک
  • غیرفانی
  • پیاسا

Urdu meaning of tirdash

  • Roman
  • Urdu

  • tiis
  • devtaa
  • tentiis devtaa.o.n ke naam jin me.n brahmaa vishNu aur aur shaiv shaamil nahii.n hain, un ke rahne kii jagah, niiz in kii Khuraak
  • Gair faanii
  • pyaasaa

English meaning of tirdash

Noun, Masculine

  • thirty
  • a god, a deity
  • a name for the thirty-three deities (not including Brahma, Vishnu, and Shiva), the abode of the thirty-three gods, heaven
  • an immortal
  • thirsty

तिरदश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • त्रिदश
  • तैंतीस देवताओं का निवास, स्वर्ग
  • तैंतीस देवताओं का नाम जिन में ब्रह्मा, विष्णु और शैव शामिल नहीं हैं
  • अमर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرْدَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرْدَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone