تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"timer" کے متعقلہ نتائج

timer

ساعت گیر

تِیمَر

آبنوس کا درخت جس کی لکڑی سیاہ ہوتی ہے ، تیندوا کینڈ کا درخت لاط : Diospyrostomentosa.

تِمِر

تاریک، اندھیرا

tamer

ہلانے والا

تَمَرُّع

خاک میں لیٹنا

تَمَری

تمر (رک) سے منسوب یا متعلق ، خرمے کے رنْگ کا.

تیمور

نام بادشاہ کا جس کو ’تیمور لنگ‘‘ اور’’تَمَر لنگ‘‘ بھی کہتے ہیں، تیموری سلطنت کا بانی اور ایک تاریخ عالم کا ایک عظیم جنگجو حکمران تھا

تومَر

لوہے کی سلاخ، نیزہ، برچھی، ایک بحریا وزن

تَمُور

رک : تنْبور.

تُمْھارے

ضمیر مضاف الیہ۔ تم سب کے، آپ کے

تُمْہارا

تم سب کا، آپ کا، حضور کا

تُمھاری

تمھارا (رک) کی تانیث.

تِیماری

تیمار (رک) کا اسم کیفیت ، علاج معالجہ ، تیمار داری.

تَعْمِیری

تعمیر سے متعلق، عمارتی، تعمیر کا

تِیمار

رنج، غم، دکھ، درد، افسوس‏، فکر

timer کے لیے اردو الفاظ

timer

timer کے اردو معانی

اسم

  • ساعت گیر
  • وقت کا حساب رکھنے والا شخص
  • وقت کا اندازہ کرنے کا آلہ، جیسے سٹاپ واچ
  • انجن کا اندر سے آگ پکڑنے کا خودکار طریقہ جس کے ذریعے شعلے کی لپک سے مطلوبہ برقی بار فوراً جل اُٹھتا ہے
  • میکانی عمل جس سے مشین یا کوئی آلہ خود بخود شروع ہو کر معینہ وقت پر ختم ہو جاتا ہے، جیسے کسی خودکار بھٹی میں کوئی ساعت گیر

timer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • साअत गीर
  • वक़्त का हिसाब रखने वाला शख़्स
  • वक़्त का अंदाज़ा करने का आला, जैसे स्टॉप वाच
  • इंजन का अंदर से आग पकड़ने का ख़ुदकार तरीक़ा जिस के ज़रीये शोले की लपक से मतलूबा बर्क़ी बार फ़ौरन जल उठता है
  • मीकानी अमल जिस से मशीन या कोई आला ख़ुदबख़ुद शुरू हो कर मुअय्यना वक़्त पर ख़त्म हो जाता है, जैसे किसी ख़ुदकार भट्टी में कोई साअत गीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (timer)

نام

ای-میل

تبصرہ

timer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone