تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَمانچا" کے متعقلہ نتائج

طَمانچا

اس کا صحیح املا 'طمانچہ' ہے، وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپڑ، لپڑ

طَمانچَہ

وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپّڑ، لپڑ، پستول، ہوا کا تھپیڑا

تَمان٘چا

تَمانچہ

رک : طمنچہ

طَمانچَہ لَگْنا

تھپّڑ پڑنا.

طَمانچَہ چَلْنا

شیروں وغیرہ کا لڑتے ہوئے ایک دوسرے کو پنجوں سے مارنا .

طَمانچَہ دینا

تھپّڑ مارنا ، لپّڑ مارنا.

طَمانچَہ پَڑْنا

تھپّڑ لگنا.

طَمانچَہ مارْنا

تھپّڑ لگانا ، نیچا دکھانا ، ذلیل کرنا.

طَمانچَہ اُٹھانا

تھپّڑ مارنے کا اشارہ کرنا ، تھپّڑ مارنے کے ارادے سے ہاتھ اُٹھانا ، مارنے کے لیے آمادہ ہونا.

طَمانچَہ لَگانا

تھپّڑ لگانا .

طَمانچَہ کھانا

طمان٘چے کی ضرب سہنا ، تھپّڑ کی مار کھانا.

طَمانچَہ دِکھانا

تھپّڑ مارنے کا اشارہ کرنا.

طَمانچَہ جَمانا

تھپڑ لگانا

طَمانچَہ جَڑْنا

تھپّڑ مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَمانچا کے معانیدیکھیے

طَمانچا

tamaa.nchaa•तमाँचा

نیز : تَمان٘چا

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

طَمانچا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • اس کا صحیح املا 'طمانچہ' ہے، وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپڑ، لپڑ
  • رک : طمان٘چہ.

Urdu meaning of tamaa.nchaa

  • Roman
  • Urdu

  • is ka sahii imlaa 'tamaanchaa' hai, vo zarab jo haath phailaa kar kisii ke gaal par maarii jaaye, thappa.D, lapa.D
  • ruk ha tamaanchaa

English meaning of tamaa.nchaa

Noun, Masculine, Singular

  • slap, hit (someone or something) with the palm of one's hand or a flat object

तमाँचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • हथेली और उँगलियों से गाल पर किया हुआ प्रहार, थप्पड़, झापड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَمانچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَمانچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone