تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِلّو" کے متعقلہ نتائج

ٹِلّو

ٹلوا کی تانیث، چھوٹے قد کی عورت

ٹَلُْوا

ٹال کا مالک ، وہ شخص جس کی ٹال ہو

ٹِلْوا

(مجازاً) سرمونْڈنے کا آلہ، استرا.

ٹِلْوا لَگْنا

(عو) ایک جگہ دل لگنا، ایک جگہ سکون و اطمینان سے کچھ دیر بیٹھنا، ٹہرنا

ٹِلورِیا

مرغی کا بچّہ

ظاہِر کی ٹِیپ ٹَلّو ہے

ظاہر کی نمود اور زیب زینت ہے ورنہ حقیقت کچھ نہیں.

ٹلی

رتھ کی نشست کے نیچے بغلوں میں لگی ہوئی پیالی کی شکل کی چھوٹی چھوٹی پتلی گھنٹیاں جو رتھ کی حرکت سے بجتی رہتی ہیں جس سے راہ گیر خبردار ہو کر راستے سے ایک طرف ہوجاتے ہیں، گھنٹی

ٹالو

defer, postpone

ٹَل

ٹلنا سے تراکیب میں مستعمل

ٹِلا

رک: ٹیلہ؟.

ٹِلاّ

چھوٹی سی خم دار لکڑی

ٹَلْہا

(ٹھگی) جاسوس، ٹہلیا جو حالات معلوم کرنے کیے ادھر ادھر پھرتا رہے، کان٘گر

ٹو

جاسوسی، کسی چیز کی جستجو، تلاش

ٹھو

عدد معیت (گنتی کے ساتھ)

ٹیو

عادت، ریت، رسم

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِلّو کے معانیدیکھیے

ٹِلّو

Tilluu•टिल्लू

وزن : 22

دیکھیے: ٹِلْوا

  • Roman
  • Urdu

ٹِلّو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹلوا کی تانیث، چھوٹے قد کی عورت

Urdu meaning of Tilluu

  • Roman
  • Urdu

  • Talva kii taaniis, chhoTe qad kii aurat

ٹِلّو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِلّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِلّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone