تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلِکّا" کے متعقلہ نتائج

تَلِکّا

چابی، کلید

تُلِکا

ایک چھوٹا پرندہ، جس کی لمبی دُم بیشتر حرکت کرتی رہتی ہے، لاط : Montacilla

تِلْکا

ایک قسم کا گلے کا ہار.

طُلَقا

وہ لوگ جن کو فتح مکہ کے دن حضور اکرمؐ نے معاف کیا، جن پر احسان کیا تھا

تَلْکھی

تڑپ ، اضطراب ، بے چینی ، کھلبلی.

تُلْکھا تُوتِیا

سانْپ کی ایک قسم جس کا رنْگ سفید ہوتا ہے پشت پر خظ بڑے بڑے برابر گردن سے لیکر دم تک سفید و سبز و سیاہ و بادنجانی سرخی نما ہوتے ہیں اور آنکھ سیاہ آدھی سفید سر کنڈے کی جڑ میں رہتا ہے اور جست کرکے کاٹتا ہے

تَلَک

رک : تک (زمان و مکاں دونوں کے فاصلہ کے لیے)

تَہْلُکَہ

نیست ہونا، مرنا، شور وغوغا، کھَل بَلی، فساد، جھگڑا، بکھیڑا

تَہَلْکَہ

تَہْلَکَہ

تُولِکا

تصویر کھینچنے کی کنچی، ہلکی رجائٰی، دلائی

تِلَک

ایک زبور جو شادی سے پہلے دلھن کا باپ ہونے والے داماد کے یہاں بھیجتا ہے.

تَاکہ

اس لیے، اس واسطے، کیونکہ، کسی امر کا سبب ظاہر کرنے کے لیے‏

تَاَلُّق

چمکنا

تَکا

تکنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلِکّا کے معانیدیکھیے

تَلِکّا

talikkaa•तलिक्का

اصل: سنسکرت

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَلِکّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چابی، کلید

Urdu meaning of talikkaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaabii, kiliid

तलिक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ताले की कुंजी, चाबी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلِکّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلِکّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone