تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُونری" کے متعقلہ نتائج

تُونری

ایک خاص قسم کی نرم و نفیس چٹائی.

تَنُّوری

تنور (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تنوری روٹی

تُوری

رک: تُولی

تَنْوِیر

روشنی، نور، چمک

تَنْوِیری

تنویر سے منسوب یا متعلق

تَوَنگَری

تون٘گر کا اسم کیفیت، توانائی، طاقتوری، توںگری

توری

ترئی

تَواری

(لفظاً) پوشیدہ، چھپنا، غائب ہونا، (تصوف) احاطت اور استیلاء السی، (یعنی غلبہ)

تُودَری

ایک بوٹی اور اس کے تخم، جو مسور کے دانے سے چھوٹے اور کسی قدر چپٹے ہوتے ہیں، اس کی تین قسمیں ہیں، سرخ سفید اور زرد، جنس مالوا کی بوٹی، بالخصوص وہ جسم کے ڈنٹھل اور پتوں پر رواں یا بال ہوتے ہیں، لاط: Malva maeva

توندی

ناف

تونڈی

رک: تون٘دی، ناف.

تون٘بی

پون٘گی جو عموماً سپیرے بجاتے ہیں، تومڑی.

تُورَی

رک: تُوار

تَنُورِیا

رک : تنووریا ؛ رک : تنور چڑیا

تَنُورِیَہ

ایک کھانا جو گوشت کی بوٹیاں اور چنے کی دال دھنیا زیرہ نمک اور دار چینی وغیرہ میں پانی ملا کر دہگ تنور میں رکھ دیتے ہیں جب خوب گل جاتا ہے تو کام میں لاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُونری کے معانیدیکھیے

تُونری

tuu.nrii• तूँरी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تُونری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک خاص قسم کی نرم و نفیس چٹائی.

Urdu meaning of tuu.nrii

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaas kism kii naram-o-nafiis chaTaa.ii

तूँरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक विशेष प्रकार की मुलायम एवं बेहतरीन चटाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُونری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُونری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone