تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوائی" کے متعقلہ نتائج

تَلْوائی

گھوڑے کی بیماری جس میں سم خشک ہو جانے کی وجہ سے گھوڑے کے لیے زمین پر سم رکھنا دشور ہو جاتا ہے.

تُلْوائی

تلوانے کا عمل، تولنے کی اجرت

تَولْوائی

تُلوائی

تَلائی

تلنے کا عمل

تُلائی

منڈی میں بیوپاری کی مال تولنے کی اُجرت، آڑیتے کا حق، جکھائی

تَولائی

رک: تولوائی.

تِلْہائی

چکنائی ، روغن

تِلائی

تیل دینا، مشعل کو کپی سے تیل پلانا

تَوَلاّئی

آل رسول سے محبت رکھنے والا، شیدائی، محبّت رکھنے والا

تَلْوا

ایڑی اور پنجہ کی بیچ کا حصّہ، پاؤں کے نیچے کا حصّہ، کفِ پا، پاؤں کے نیچے کا حصہ جو ایڑی سے پنجے تک ہوتا ہے

تَگْوائی

رک : تگائی.

تَکْوائی

سخت نگرانی ، دیکھ بھال ، کسی پر نظر رکھنے کا عمل ، نگہداشت

تُلْواں

بھاری ، وزنی ؛ (مراد) قیمتی (جوڑا یا زیور).

تِلْوَہ

چوب دستی ، سپر کی ایک قسم جو دکھنیوں کے لیے مخصوص تھی.

تُلْوَیّا

تولنے وال ا، تولا دار

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوائی کے معانیدیکھیے

تَلْوائی

talvaa.ii•तल्वाई

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

تَلْوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کی بیماری جس میں سم خشک ہو جانے کی وجہ سے گھوڑے کے لیے زمین پر سم رکھنا دشور ہو جاتا ہے.

Urdu meaning of talvaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii biimaarii jis me.n sim Khushak ho jaane kii vajah se gho.De ke li.e zamiin par sim rakhnaa dushvar ho jaataa hai

तल्वाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े की एक बीमारी जिसमें खुर सूख जाने के कारण घोड़े के लिए ज़मीन पर पैर रखना कठिन हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone