تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِلا کار" کے متعقلہ نتائج

طِلا کار

ملمع ساز، سونے کی قلعی کرنے والا، سونے کے تاروں کا کام کرنے والا

طِلا کاری

سونے کا ملمع کرنا ، سونے کے تاروں کا کام ، سونے کا پانی چڑھانا ، ورق بنانا.

تِلا کاری

تُل کَر

آمادہ ہوکر، جم کر،تیار ہو کر.

تھل کاری

ابھرواں کڑھت میں پھول پتی اور ڈنڈی کی کچی شکل بنانے کا عمل جو اوپر کی خوشنما تہ بنانے سے قبل ڈھانچے کے طور پر کچے تاگے سے بنائی جاتی ہے، یہ کام ریشمین ابھرواں کڑھت یا زردوزی میں کیا جاتا ہے

تَھیلا کَر دینا

beat mercilessly

تیل کار

تیل بنانے والا ، تیلی.

تُل کر بیٹھنا

بالکل آمادہ ہونا

یار کَرُوں پیار کَرُوں، چُوتَڑ تَلے اَنْگارے دَھرُوں، جَل جائے تو کیا کَرُوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن ہو

کھاری تیلْیا

(کاشت کاری) ایسا کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا بھی مِلے ہوئے ہوں

کور تَھیلا

معدہ کے ایک حّے کا نام .

کور تَھیلَہ

معدہ کے ایک حّے کا نام .

کُھر تال

جانوروں کے سُموں سے پیدا ہونے والی آواز.

قَدَم تول کَر رَکْھنا

رک : پھونک پھونک کر قدم رکھنا .

تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ لَگے

جب کوئی شخص ایسا کام کرے جس سے اس کا کوئی سروکار نہ ہو یا دوسرے کے کام میں ٹانگ اڑائے تو خود اس کا کام خراب ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طِلا کار کے معانیدیکھیے

طِلا کار

tilaa-kaar•तिला-कार

اصل: فارسی

وزن : 1221

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

طِلا کار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملمع ساز، سونے کی قلعی کرنے والا، سونے کے تاروں کا کام کرنے والا
  • وہ چیز جس پر نقش و نگار سونے کے بنے ہوں یا جس پر سنہرا کام ہو

Urdu meaning of tilaa-kaar

  • Roman
  • Urdu

  • mulammaasaaz, sone kii qali.i karne vaala, sone ke taaro.n ka kaam karne vaala
  • vo chiiz jis par naqsh-o-nigaar sone ke bane huu.n ya jis par sunahraa kaam ho

English meaning of tilaa-kaar

Noun, Masculine

  • a gilder

तिला-कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोना आदि चढ़ाने वाला, सोने के नक़्श-ओ-निगार बनाने वाला या सुनहरा काम करने वाला
  • वो चीज़ जिस पर सोने की चित्र कारी हो या सुनहरा काम हो
  • के तारों का काम करने वाला

طِلا کار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِلا کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِلا کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone