تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِلا کاری" کے متعقلہ نتائج

طِلا کاری

سونے کا ملمع کرنا ، سونے کے تاروں کا کام ، سونے کا پانی چڑھانا ، ورق بنانا.

تِلا کاری

طِلا کار

ملمع ساز، سونے کی قلعی کرنے والا، سونے کے تاروں کا کام کرنے والا

تُل کَر

آمادہ ہوکر، جم کر،تیار ہو کر.

تھل کاری

ابھرواں کڑھت میں پھول پتی اور ڈنڈی کی کچی شکل بنانے کا عمل جو اوپر کی خوشنما تہ بنانے سے قبل ڈھانچے کے طور پر کچے تاگے سے بنائی جاتی ہے، یہ کام ریشمین ابھرواں کڑھت یا زردوزی میں کیا جاتا ہے

تَھیلا کَر دینا

beat mercilessly

تیل کار

تیل بنانے والا ، تیلی.

تُل کر بیٹھنا

بالکل آمادہ ہونا

طَمَع کارِی

لالچ، حرص

یار کَرُوں پیار کَرُوں، چُوتَڑ تَلے اَنْگارے دَھرُوں، جَل جائے تو کیا کَرُوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن ہو

کھاری تیلْیا

(کاشت کاری) ایسا کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا بھی مِلے ہوئے ہوں

کور تَھیلا

معدہ کے ایک حّے کا نام .

کور تَھیلَہ

معدہ کے ایک حّے کا نام .

کُھر تال

جانوروں کے سُموں سے پیدا ہونے والی آواز.

قَدَم تول کَر رَکْھنا

رک : پھونک پھونک کر قدم رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں طِلا کاری کے معانیدیکھیے

طِلا کاری

tilaa-kaarii•तिला-कारी

نیز : تِلا کاری

اصل: فارسی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

طِلا کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سونے کا ملمع کرنا ، سونے کے تاروں کا کام ، سونے کا پانی چڑھانا ، ورق بنانا.
  • طلا کار (رک) کا پیشہ .

Urdu meaning of tilaa-kaarii

  • Roman
  • Urdu

  • sone ka mulammaa karnaa, sone ke taaro.n ka kaam, sone ka paanii cha.Dhaanaa, varq banaanaa
  • tillaa kaar (ruk) ka peshaa

English meaning of tilaa-kaarii

Noun, Feminine

  • gilding, trade of gilder
  • gliding, the trade of a glider.

तिला-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सोने का काम वनाना, सोने का काम, सोने के काम बनाने का व्यवसाय ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِلا کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِلا کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone