تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیتَری" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹِیری

چھوٹے سے بگلے کے برابر ایک پرن٘دہ (اس کے پان٘و کچھ دراز ہوتے ہیں اس کی پیٹھ سیاہ اور شکم سفید ہے چون٘چ دراز جس کا اول کا آدھا حصہ گلابی اور آخر کا آدھا حصہ سیاہ ہوتا ہے اکثر تالابوں اور پانی کے پاس ہوتا ہے رات کو آواز دے کر اُڑتا ہے) ، کُتری ؛ لاط : Tringa goensis.

ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا

مشہور ہے کہ ٹٹیری اپنے پنجے آسمان کی طرف کر کے سوتی ہے تاکہ آسمان گرے تو اسے سن٘بھال لے اس لیے اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے حوصلے ہمت اور قوت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو یا اس کا دعویٰ کرے

ٹَٹِیری سے آسْمان نَہِیں تَھمتا

۔مثل۔ اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں جواپنے حوصلے ہمّت قوّت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو۔

ٹَٹورا

رک: ٹٹیری.

ٹَٹْرا

رک : ٹٹّر .

تِیتْرا

وہ بیٹا جو تین لڑکیوں کے بعد پیدا ہوا ہو

تِیتَری

تیتر کی تانیث، تیتر کی مادہ، ایک پرندہ عموماً مرغ کے برابر سیاہی مائل سفید چتی دار ہوتا ہے، لاط

ٹاٹْری

ایک قسم کی ترشی یا ایسڈ جو انْگور کے رس میں پوٹاش کے نمک کے طور پر بڑی بڑی سفید اور شفاف قلموں کی شکل میں پایا جاتا ہے پانی میں حل ہوجاتا ہے دواؤں میں استعمال ہوتا ہے مسکّن اور فرحت افزا مشروبوں میں بھی شامل کیا جاتا ہے پانی کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جس سے گاد تہ نشیں ہوجاتی ہے

ٹوٹرو

ایک قسم کا پرند جو فاختہ سے چھوٹا اور دبلا پتلا اسی قسم سے ہوتا ہے

تَتاری

تاتاری (رک) کی تخفیف

ٹَٹوری

ایک پرندے کا نام ، رک : ٹٹیری.

ٹَٹْری

چندیا، کھوپڑی کا بالائی حصہ، چان٘د.

تاتری

ایک قسم کا پیڑ

تَوتاری

(ٹھگ) مکر و فریب

تِیتوری

رک:تتِلی، تیتری.

تاتاری

تاتار کا رہنے والا، تاتار سے متعلق، تاتار کا باشندہ، تاتار کی زبان

ٹَٹِری

رک : ٹٹیہری

ٹَٹَّری

ہنسی، مذاق، جھوٹ، نقارہ

تَتْری

تاتاری (رک) کی تخفیف تراکیب میں مستعمل (شاہی کے معنی میں).

تَوتْرَہ

مشک بلیوں کی دوسری قسم جو شمال مغربی اور ہمالیائی علاقوں میں ملتی ہیں، انگ: Martes.

تاتُورَہ

دھتورہ

تونتْرا

رک: تونتر.

تینْترا

बैलगाड़ी में फड़ के नीचे की लकड़ी

tetra

ٹیٹرا مچھی

تِتْری

تتلی

تِینتَری

۔(ھ) صفت۔ مونث۔ وہ لڑکی جو تین لڑکوں کے بعد پ۹یدا ہوا۔

تِینتَرا

تیترا

tea-tree

آسٹر یلیشیا کی خوشبو دار پھولوں والی جھاڑیوں میں سے کوئی خصوصاً جنس Leptospermum سے تعلق رکھنے والی جیسے منوکا manuka ( قب: TI-TREE).

ٹَٹْڑی

ٹٹری، سرکا تاج

تَتْڑی

تیز مزاج، وہ عورت جس میں تیہا بہت ہو

تُوتڑی

small mulberry

عَطّارَہ

عطر سازی

عَطّاری

عطرفروش کا کام یا پیشہ، عطرفروشی

تانتْڑی

(عو) دبلا، پتلا، منحنی، لاغر

ٹوٹْرُو سا دَم

۔(عو) اکیلا دَم۔ تنہا جان۔

ٹَٹْری مُونڈْنا

(کسی کو دھوکے یا فریب سے لوٹنا.

ٹَٹْڑی چھیت دی

زیادہ خرچ سے زیر بار ہوگیا ؛ بہت مارا.

تیترا بیٹا راج رَجائے، تیتری بِیٹی بِھیک منگائے

ہندوؤں کے خیال کے مطابق تیسرا بیٹا مسعود اور تیسری بیٹی منحوس ہوتی ہے.

ٹَٹْری گَلْنا

دبلا ہونا ؛ روپیہ خرچ ہونا.

ٹَٹْڑی گَرْم کَر دی

زیادہ خرچ سے زیر بار ہوگیا ؛ بہت مارا.

تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، جِیبھ جَلی نَہ سُواد پایا

یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں

تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، جِیبھ جَلی نَہ سُواد آیا

یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں

تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، نَہ جِیب جَلی نَہ سُواد آیا

یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں

ٹَٹْری گَنْجی کَرنا

چان٘د گنجی کردینا ، مفلس کردینا ، مات کردینا.

ٹَٹْڑی پَر بَج رَہی ہے

اب کام مشکل ہورہا ہے، سخت کام ابھی پیش آرہا ہے.

ٹَٹْری گَنْجی ہونا

ٹٹری گنجی کرنا (رک) کا لازم

ٹَٹری گَنجی ہو جانا

be ruined, be thrashed

غَزالِ تاتاری

ملک تاتار کا ہرن ، جو مُشکنافہ کے لیے مشہور ہے.

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

قابُوچی تِیتْری

ایک قسم کا پتنگا جس کے پر روئیں دار ہوتے ہیں اور ان پر دھاریاں پڑی ہوتی ہیں، جھپٹنے والی تیتری

نافَۂ تاتاری

رک : نافہء تاتار ۔

مُشْک تَتاری

رک : مشکِ تاتار

مشک تاتاری

تاتار کا مشک

کُلاہِ تَتَری

تاتاری ٹوپی جو امرأ اور بادشاہ پہنتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیتَری کے معانیدیکھیے

تِیتَری

tiitariiतीतरी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

تِیتَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیتر کی تانیث، تیتر کی مادہ، ایک پرندہ عموماً مرغ کے برابر سیاہی مائل سفید چتی دار ہوتا ہے، لاط
  • (ہندو) ایک قسم کی بھینیری، تتلی

اسم

  • تیترا جسکی یه تا نیث ہے، (تین لڑکوں کے بعد پیدا ہرنے والی لڑکی ہندوؤں میں ایسی لڑکی کو نامبارک خیال کیا جاتا ہے)
  • ایک قسم کی دوا جو باری کے بخار میں دیتے ہیں

اسم، مؤنث

  • (گاڑی بانی) وہ ڈھبری یا پینّچ دار چمٹی جو گاڑی کی کما نی کے پلڑوں کو ایک جگہ رکھنے والے آہنی چمٹے کے منّھ کو ہند رکھتی ہے تا که دونوں سرے بندھے رہیں .

اسم، مؤنث

  • رک: تتلی.
  • ایک قسم کی بھنبیری.
  • (مجازاََ) خوش پوشاک شو قین عورت.

شعر

Urdu meaning of tiitarii

  • Roman
  • Urdu

  • tiitar kii taaniis, tiitar kii maadda, ek parindaa umuuman murG ke baraabar syaahii maa.il safaid chittiidaar hotaa hai, laat
  • (hinduu) ek kism kii bhiiniirii, titlii
  • tetaraa jiskii yetaa nes hai, (tiin la.Dko.n ke baad paida harne vaalii la.Dkii hinduu.o.n me.n a.isii la.Dkii ko naamubaarak Khyaal kiya jaataa hai
  • ek kism kii davaa jo baarii ke buKhaar me.n dete hai.n
  • (gaa.Dii baanii) vo Dhabrii ya penchdaar chamTii jo gaa.Dii kii kamaanii ke pal.Do.n ko ek jagah rakhne vaale aahanii chimTe ke manahা ko hind rakhtii haitaa ki dono.n sire bandhe rahe.n
  • rukah titlii
  • ek kism kii bhanbiirii
  • (mujaazaa) Khushposhaak shauqiin aurat

English meaning of tiitarii

Noun, Feminine

  • butterfly, female partridge, numida meleagris

Noun

  • third daughter

तीतरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ۔(ह। हाय अव़्वल मारूफ़) मुअन्नस। १।तीतर की मादा। २।(हिंदू) एक किस्म की भीनीरी। तितली
  • तीतर का स्त्रीलिंग, तीतर की मादा, एक पक्षी प्रायः मुर्ग़े के बराबर काला रंग लिए सफ़ेद चित्तीदार होता है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = तितली

تِیتَری کے قافیہ الفاظ

تِیتَری سے متعلق دلچسپ معلومات

تیتری مع یائے معروف،’’تتلی‘‘ کے معنی میں یہ لفظ اب عموماً پنجاب کی اردو میں سنا جاتا ہے۔ لیکن ایسا ہمیشہ نہیں تھا۔ اکبر الٰہ آبادی کی رباعی میں ہے ؎ دو تیتریاں ہوا میں اڑتی دیکھیں اک آن میں سو طرف کو مڑتی دیکھیں یہ لفظ ہمیشہ مؤنث ہے، اس کا مذکر کچھ نہیں۔ دیکھئے،’’تذکیر سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَٹِیری

چھوٹے سے بگلے کے برابر ایک پرن٘دہ (اس کے پان٘و کچھ دراز ہوتے ہیں اس کی پیٹھ سیاہ اور شکم سفید ہے چون٘چ دراز جس کا اول کا آدھا حصہ گلابی اور آخر کا آدھا حصہ سیاہ ہوتا ہے اکثر تالابوں اور پانی کے پاس ہوتا ہے رات کو آواز دے کر اُڑتا ہے) ، کُتری ؛ لاط : Tringa goensis.

ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا

مشہور ہے کہ ٹٹیری اپنے پنجے آسمان کی طرف کر کے سوتی ہے تاکہ آسمان گرے تو اسے سن٘بھال لے اس لیے اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے حوصلے ہمت اور قوت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو یا اس کا دعویٰ کرے

ٹَٹِیری سے آسْمان نَہِیں تَھمتا

۔مثل۔ اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں جواپنے حوصلے ہمّت قوّت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو۔

ٹَٹورا

رک: ٹٹیری.

ٹَٹْرا

رک : ٹٹّر .

تِیتْرا

وہ بیٹا جو تین لڑکیوں کے بعد پیدا ہوا ہو

تِیتَری

تیتر کی تانیث، تیتر کی مادہ، ایک پرندہ عموماً مرغ کے برابر سیاہی مائل سفید چتی دار ہوتا ہے، لاط

ٹاٹْری

ایک قسم کی ترشی یا ایسڈ جو انْگور کے رس میں پوٹاش کے نمک کے طور پر بڑی بڑی سفید اور شفاف قلموں کی شکل میں پایا جاتا ہے پانی میں حل ہوجاتا ہے دواؤں میں استعمال ہوتا ہے مسکّن اور فرحت افزا مشروبوں میں بھی شامل کیا جاتا ہے پانی کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جس سے گاد تہ نشیں ہوجاتی ہے

ٹوٹرو

ایک قسم کا پرند جو فاختہ سے چھوٹا اور دبلا پتلا اسی قسم سے ہوتا ہے

تَتاری

تاتاری (رک) کی تخفیف

ٹَٹوری

ایک پرندے کا نام ، رک : ٹٹیری.

ٹَٹْری

چندیا، کھوپڑی کا بالائی حصہ، چان٘د.

تاتری

ایک قسم کا پیڑ

تَوتاری

(ٹھگ) مکر و فریب

تِیتوری

رک:تتِلی، تیتری.

تاتاری

تاتار کا رہنے والا، تاتار سے متعلق، تاتار کا باشندہ، تاتار کی زبان

ٹَٹِری

رک : ٹٹیہری

ٹَٹَّری

ہنسی، مذاق، جھوٹ، نقارہ

تَتْری

تاتاری (رک) کی تخفیف تراکیب میں مستعمل (شاہی کے معنی میں).

تَوتْرَہ

مشک بلیوں کی دوسری قسم جو شمال مغربی اور ہمالیائی علاقوں میں ملتی ہیں، انگ: Martes.

تاتُورَہ

دھتورہ

تونتْرا

رک: تونتر.

تینْترا

बैलगाड़ी में फड़ के नीचे की लकड़ी

tetra

ٹیٹرا مچھی

تِتْری

تتلی

تِینتَری

۔(ھ) صفت۔ مونث۔ وہ لڑکی جو تین لڑکوں کے بعد پ۹یدا ہوا۔

تِینتَرا

تیترا

tea-tree

آسٹر یلیشیا کی خوشبو دار پھولوں والی جھاڑیوں میں سے کوئی خصوصاً جنس Leptospermum سے تعلق رکھنے والی جیسے منوکا manuka ( قب: TI-TREE).

ٹَٹْڑی

ٹٹری، سرکا تاج

تَتْڑی

تیز مزاج، وہ عورت جس میں تیہا بہت ہو

تُوتڑی

small mulberry

عَطّارَہ

عطر سازی

عَطّاری

عطرفروش کا کام یا پیشہ، عطرفروشی

تانتْڑی

(عو) دبلا، پتلا، منحنی، لاغر

ٹوٹْرُو سا دَم

۔(عو) اکیلا دَم۔ تنہا جان۔

ٹَٹْری مُونڈْنا

(کسی کو دھوکے یا فریب سے لوٹنا.

ٹَٹْڑی چھیت دی

زیادہ خرچ سے زیر بار ہوگیا ؛ بہت مارا.

تیترا بیٹا راج رَجائے، تیتری بِیٹی بِھیک منگائے

ہندوؤں کے خیال کے مطابق تیسرا بیٹا مسعود اور تیسری بیٹی منحوس ہوتی ہے.

ٹَٹْری گَلْنا

دبلا ہونا ؛ روپیہ خرچ ہونا.

ٹَٹْڑی گَرْم کَر دی

زیادہ خرچ سے زیر بار ہوگیا ؛ بہت مارا.

تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، جِیبھ جَلی نَہ سُواد پایا

یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں

تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، جِیبھ جَلی نَہ سُواد آیا

یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں

تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، نَہ جِیب جَلی نَہ سُواد آیا

یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں

ٹَٹْری گَنْجی کَرنا

چان٘د گنجی کردینا ، مفلس کردینا ، مات کردینا.

ٹَٹْڑی پَر بَج رَہی ہے

اب کام مشکل ہورہا ہے، سخت کام ابھی پیش آرہا ہے.

ٹَٹْری گَنْجی ہونا

ٹٹری گنجی کرنا (رک) کا لازم

ٹَٹری گَنجی ہو جانا

be ruined, be thrashed

غَزالِ تاتاری

ملک تاتار کا ہرن ، جو مُشکنافہ کے لیے مشہور ہے.

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

قابُوچی تِیتْری

ایک قسم کا پتنگا جس کے پر روئیں دار ہوتے ہیں اور ان پر دھاریاں پڑی ہوتی ہیں، جھپٹنے والی تیتری

نافَۂ تاتاری

رک : نافہء تاتار ۔

مُشْک تَتاری

رک : مشکِ تاتار

مشک تاتاری

تاتار کا مشک

کُلاہِ تَتَری

تاتاری ٹوپی جو امرأ اور بادشاہ پہنتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone