تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیتَری" کے متعقلہ نتائج

مِیتَری

میتر(۱) (رک) سے منسوب ، میٹر کا ، میٹر جیسا

مِہتَری

بزرگی، بڑا پن نیز سرداری

مِیتَر

متر ، دوست ؛ عاشق ۔

مُوتْری

پیشاب گاہ ، پیشاب کرنے کی جگہ ، پیشاب خانہ

ماتِری

رک: ماتر، ماں.

میتْرو

زیرِ زمین ریلوے کا نظام جو فرانس اور بعض دیگر ممالک میں موجود ہے ، رک : میٹرو جو عام مستعمل ہے .

مِیتَر پَنا

دوستی

مِیتی

رک : میتن

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

میری

(مجازاً) امام ، پیشوا ، رہنما نیز کسی فن میں استاد

مِستری

ماسٹر، بمعنی افسر سے بگڑا ہوا، اہل حرفہ کا استاد، دستکاروں کا سردار، بڑھئیوں کا یا معماروں وغیرہ کا استاد

میجَری

میجر ہونا ، میجر کا عہدہ یا منصب ۔

مِیہری

وہ گھوڑا جو گھڑدوڑ میں سب سے آگے ہو ، مجلی ۔

ماتاری

ماں

مَہتاری

ماں، والدہ، اماں، ماتا، مائی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیتَری کے معانیدیکھیے

مِیتَری

miitarii•मीतरी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مِیتَری کے اردو معانی

صفت

  • میتر(۱) (رک) سے منسوب ، میٹر کا ، میٹر جیسا

Urdu meaning of miitarii

  • Roman
  • Urdu

  • miitar(१) (ruk) se mansuub, miiTar ka, miiTar jaisaa

مِیتَری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone