تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِیچَن" کے متعقلہ نتائج

ٹِیچَن

تیار.

ٹِچَن

بالکل ٹھیک، تیار، لیس، موزوں

ٹوچَن

شال دوزوں کی کشیدہ کاری کی کٹواں ناکے کی سوئی جس کا ناکا سلائیٴ کی مشین کی سوئیٴ کے مانند اور بیچ میں سے کٹا ہوا ہوتا ہے جس میں تاگا پرونے کے بجاےٴ اٹکا لیا جاتا ہے ، اندھی سوئی۔

ٹِیچَر

Teacher

ٹِیپَن

جسم میں وہ جگہ، جہاں کان٘ٹا یا کن٘کر چبھنے سے گوشت اون٘چا ہوکر سخت ہوجاتا ہے، گان٘ٹھ، ٹان٘کا، گھٹا

ٹاچنی

مختصر یاد داشت، اشارہ ، نوٹ (نتھی کرنے کی) پن، آل پن .

ٹیرَن

رک : ٹیرنا

ٹِیچ

(جلد سازی) ٹیچ کی سلوائی اس کو کہتے ہیں جو تمام اوراق کو جما کر صرف تین یا چار سوراخ کرکے ایک ہی تاگے سے ہی دیتے ہیں

ٹِنْچَن

دھیان ، توجہ ، خیال ، ﴿اصطلاحاً﴾ لیس ، تیار ، موجود ، مستعد، آمادہ

ٹیکْن

اڑواڑ، تھونی، ٹیک، تکیہ گاہ

ٹیں

طوطے کی آواز (خطرے یا غصے کے موقع پر).

ٹُیّاں

ایک قسم کا چھوٹا توتا

ٹیں ٹیں

طوطے کی متواتر آواز

ٹِیُون کَرنا

سرملانا، سر ٹھیک کرنا

ٹیں ہو جانا

(تحقیر کے لیے) (طوطے کی طرح) مر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِیچَن کے معانیدیکھیے

ٹِیچَن

Tiichan•टीचन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹِیچَن کے اردو معانی

  • تیار.

Urdu meaning of Tiichan

  • Roman
  • Urdu

  • taiyyaar

टीचन के हिंदी अर्थ

  • तैयार, तत्पर, उद्यत, लैस, (सर्राफ़ा) प्रथम श्रेणी की शुद्ध चाँदी; कृपण, कंजूस, तंगदिल; असभ्य, अशिष्ट; कठोर, निर्दयी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِیچَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِیچَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone