تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاچنی" کے متعقلہ نتائج

ٹاچنی

مختصر یاد داشت، اشارہ ، نوٹ (نتھی کرنے کی) پن، آل پن .

ٹَہْنی

ٹہنا کی تصغیر یا تانیث، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم، کنْول یا گلاس لگانے کی آہنی شاخ

ٹَہَلْنی

﴿ہندو﴾ خدمت کرنے والی عورت، گھر کا کام کاج کرنے والی خادمہ

ٹاچی

رکن عملۂ سفارت، منسلک فرد، رک : اتاھی .

ٹانچی

وہ لمبی تھیلی، جس میں روپئے ڈال کر کمر میں بان٘دھ لیتے ہیں، ہمیانی

ٹوچَن

شال دوزوں کی کشیدہ کاری کی کٹواں ناکے کی سوئی جس کا ناکا سلائیٴ کی مشین کی سوئیٴ کے مانند اور بیچ میں سے کٹا ہوا ہوتا ہے جس میں تاگا پرونے کے بجاےٴ اٹکا لیا جاتا ہے ، اندھی سوئی۔

ٹِچَن

بالکل ٹھیک، تیار، لیس، موزوں

ٹِیچَن

تیار.

ٹھیں

sound of a gunfire

ٹھاں

۔(ھ) مونث۔ بندوق کی آواز۔

ٹیرْنی

پکار

ٹاری

فاصلہ، دوری، تفاوت، وقفہ، انتر

ٹارْنا

ٹالنا

ٹھوڑی

ٹھڈی

ٹُوں ٹاں

ٹوٹا پھوٹا تکلم یا بڑبڑاہٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاچنی کے معانیدیکھیے

ٹاچنی

Taachnii•टाचनी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ٹاچنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مختصر یاد داشت، اشارہ ، نوٹ (نتھی کرنے کی) پن، آل پن .

Urdu meaning of Taachnii

  • Roman
  • Urdu

  • muKhtsar yaadadaasht, ishaaraa, noT (natthii karne kii) pun, aul pan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاچنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاچنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone