تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tidal" کے متعقلہ نتائج

tidal

جوار بھاٹے کا

ٹَینڈَل

ہندوستانی ملاحوں کا جمع دار.

tidal wave

مد و جذر کی لہر

تَدَلّی

بہت نزدیک ہونا ، لٹکا ہونا ، لٹکنا ، (مجازاً) سالک کا نزول کرنا بعد عروج کے مرتبۂ ذات سے صفات کی طرف

توڑَل

سونے یا چان٘دی کا موٹا کڑا جو کلائی یا پان٘و میں پہنا جاتا ہے، رک: توڑا.

تَدِلَّہ

ایک درخت خرما کا نام

تَرَل

کانُپنے والا، لرزنے والا، غیرمستقل، متغیر، بدلنے والا، ناپائیدار، بے وفا، بدچلن، بدکار، چمکدار، روشن، منور، تاباں، چٹکیلا، بھڑکیلا

توندَل

بڑے پیٹ والا، جس کی توند نکلی ہوئی ہو توندو، بڑ پیٹو، پیٹل

تُنْدِل

بڑے پیٹ والا، تون٘د والا، موٹا، فربہ

ٹَنْڈَیل

(کشتی بانی) کشتی بان ، خلاصیوں یا قلیوں کا چودھری ، ناخدا.

تَڑَپ

پرندے کی پھڑپھڑاہٹ، اضطراب، بے چینی، بے قراری

تاڑْلی

مچھلی کی ایک قسم کا نام ۔

توندیلا

رک: تون٘دل.

تَعْدِیلی

(طبیعیات) جو نہ مثبت ہو نہ منفی، انگ: Neutral .

تُنْدَیلا

رک : تون٘دیلا

tidal کے لیے اردو الفاظ

tidal

tidal کے اردو معانی

صفت

  • مدّ و جزری
  • جواری
  • جوار بھاٹے کا
  • مد و جزر کا یا اس سے متعلق
  • کبھی کبھی یا تھوڑے تھوڑے وقفے سے واقعہ ہونے والا
  • جس کی آمد و رفت جوار بھاٹے کی کیفیت پر منحصر ہو

tidal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मद-ओ-जज़री
  • जवारी
  • ज्वार भाटिय का
  • मद-ओ-जज़र का या इस से मुताल्लिक़
  • कभी कभी या थोड़े थोड़े वक़फ़े से वाक़िया होने वाला
  • जिस की आमद-ओ-रफ़त ज्वार भाटिय की कैफ़ीयत पर मुनहसिर हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tidal)

نام

ای-میل

تبصرہ

tidal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone