تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tickle" کے متعقلہ نتائج

tickle

چھیڑْنا

tackle

کھیلوں وغیرہ کا سازوسامان-:

tickler

گُدگُدانے والا

slap and tickle

بول چال: برط ہلکی پھلکی تفریح یا تما شا۔.

تَکْلے

تکلا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

تَکْلَہ

رک : تکلا .

ٹِکْلی

سوت بٹنے کی پھرکی، سوت کاتنے کا ایک اوزار

ٹِکْلا

ٹکلی کی تذکیر، بڑی ٹکلی

تَخَیُّل

خیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال جو شاعر نظم کرتا ہے

تَخْلِیَہ

خالی کرنا، خالی کیا جانا‏، نکلنا، انخلا

تَکْلے کا دَمَڑْکا

پیسے کے برابر ایک چھوٹا سا گول خشک کدو کے چھلکے یا سخت چمڑے کا ٹکڑا جس کو سوت کاتتے وقت تکلے میں پہنا دیا جاتا ہے تاکہ پندیا کا تاگا پیچھے کی طرف نہ جا سکے

تِکولی

کھٹ بنوں کا بان اور رسی بٹنے کا چرخی کی وضع کا اوزار ، بان بٹ ، این٘ٹھا ، ڈھیرا ، رسی بٹ

تَکْلی

رک : تکری

تَعَقُّلی

تعقل (رک) سے منسوب .

ٹیکْلا

(ٹھگی) مراد ٹھگوں کے مال میں سے وہ چیز، جو اپنی جگہ پر شناخت ہوگئی ہو، جہاں کی ہو، وہیں پہنچائی جائے

tickle کے لیے اردو الفاظ

tickle

ˈtɪk.əl

tickle کے اردو معانی

  • گد گدانا
  • بڑی نرمی اور آہستگی کے ساتھ چھونا، جیسے انگلیوں یا پر سے تاکہ گدگدی جیسا احساس پیدا ہو
  • خوشگوار بے چینی کی سی کیفیت پیدا کرنا
  • جسم کے کسی حساس حصے کو اس طرح چھیڑنا، دبانا یا اس میں کچھ چبھونا کہ بے اختیار ہنسی کا دورہ پڑ جائے
  • خوشگوار طور پر تحریک میں لانا یا دلجوئی کرنا
  • کسی چیز میں حظ پیدا کرنا
  • تاروں والے ساز کو چُھونا یا ہلکے سے چھیڑنا
  • لذت حاصل ہونا یا گدگدانے سے لطف حاصل کرنا

tickle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गद गदाना
  • बड़ी नरमी और आहिस्तगी के साथ छूना, जैसे उंगलीयों या पर से ताकि गुदगुदी जैसा एहसास पैदा हो
  • ख़ुशगवार बेचैनी की सी कैफ़ीयत पैदा करना
  • जिस्म के किसी हस्सास हिस्से को इस तरह छेड़ना, दबाना या इस में कुछ चुभोना कि बेइख़्तयार हंसी का दौरा पड़ जाये
  • ख़ुशगवार तौर पर तहरीक में लाना या दिलजोई करना
  • किसी चीज़ में हज़ पैदा करना
  • तारों वाले साज़ को छूना या हल्के से छेड़ना
  • लज़्ज़त हासिल होना या गुदगुदाने से लुतफ़ हासिल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tickle)

نام

ای-میل

تبصرہ

tickle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone