تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیکْلا" کے متعقلہ نتائج

ٹیکْلا

(ٹھگی) مراد ٹھگوں کے مال میں سے وہ چیز، جو اپنی جگہ پر شناخت ہوگئی ہو، جہاں کی ہو، وہیں پہنچائی جائے

ٹِکْلا

ٹکلی کی تذکیر، بڑی ٹکلی

ٹیہْلا

شادی کی رسم، شادی کی تقریب

ٹیکْنا

ٹکانا، لٹکانا، رکھنا، سہارا لینا، جمانا، گاڑنا

ٹیکْرا

ٹیلا

ٹیکْتا

(بازاری ، کنایۃً) مرد کا آلۂ تناسل

ٹِیلا

تودہ ، ٹیبا ، زمین کا بلند پشتہ.

ٹِیلَہ

تودہ، ٹیبا، زمین کا بلند پشتہ

ٹیکا

پیشانی پر صندل یا سین٘دور وغیرہ کا نشان، قشقہ، تلک

ٹِیکَہ

mark on forehead

ٹیکا

پشتہ ، تھونی ، سہارا ، (رک) ٹیک.

ٹیکُرا

پانی

ٹِکْلی

سوت بٹنے کی پھرکی، سوت کاتنے کا ایک اوزار

ٹِیکْڑا

رک : ٹیکر ، ٹیکرا.

ٹاکولی

بھین٘ٹ ، نَذْرانہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیکْلا کے معانیدیکھیے

ٹیکْلا

Teklaa•टेक्ला

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

ٹیکْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (ٹھگی) مراد ٹھگوں کے مال میں سے وہ چیز، جو اپنی جگہ پر شناخت ہوگئی ہو، جہاں کی ہو، وہیں پہنچائی جائے

Urdu meaning of Teklaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) muraad Thaggo.n ke maal me.n se vo chiiz, jo apnii jagah par shanaaKht hogi.i ho, jahaa.n kii ho, vahii.n pahunchaa.ii jaaye

टेक्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • धुन। रट। पुं० [?] [स्त्री० टेकली] एक उपकरण जिससे चीजें उठाई तथा गिराई जाती हैं।
  • मन में ठानी हुई बात। टेक। संकल्प।

ٹیکْلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیکْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیکْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone