تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھپَک دینا" کے متعقلہ نتائج

تَھپَک دینا

خاموش کر دینا ، ٹھنڈا کر دینا ؛ رام کرلینا ، تسلی یا دلاسا دینا.

تَھپْکی دینا

روٹی کو ایک بار دائیں اور ایک بار بائیں ہتھیلی پر پھرتی سے پلٹتے رہنا تاکہ روٹی کا قطر زیادہ سے زیادہ بڑا اور دل پتلے سے پتلا ہو جائے اور ٹوٹنے سے پہلے روٹی کو توے پر ڈال دینا.

تَھپَّڑ دینا

طمانچہ مارنا

تُھوک دینا

ذلیل کرنا ، (رک) منْھ پر تھوکنا .

تَھپَک لینا

حاصل کر لینا ، مار لینا.

مُنہ پَہ تُھوک دینا

بے عزتی کرنا ، ذلیل و حقیر کرنا ، تھڑی تھڑی کرنا ، نفرت کے ساتھ ترک تعلق کرنا ۔

غُصَّہ تُھوک دینا

ناگوار بات کو درگزر کرنا، خفگی ختم کر دینا، معاف کر دینا

مُنہ پَر تُھوک دینا

بے عزتی کرنا ، ذلیل و حقیر کرنا ، تھڑی تھڑی کرنا ، نفرت کے ساتھ ترک تعلق کرنا ۔

مُنھ پَر تُھوک دینا

disgrace or insult

مُنہ دیکھ کے تَھپَّڑ لَگایا جاتا ہے

ہر شخص کی حیثیت دیکھ کر اس سے ویسا ہی برتاؤ کیا جاتا ہے

تارک دنیا

وہ جو دنیاوی راحتوں کو ترک کرتا ہے، دنیا کی عیش و عشرت کو چھوڑنے والا

تاک دَھنا دِھن

رقاص تال کے ساتھ یہ الفاظ کہتے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھپَک دینا کے معانیدیکھیے

تَھپَک دینا

thapak denaa•थपक देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَھپَک دینا کے اردو معانی

  • خاموش کر دینا ، ٹھنڈا کر دینا ؛ رام کرلینا ، تسلی یا دلاسا دینا.

Urdu meaning of thapak denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaamosh kar denaa, ThanDaa kar denaa ; raam kar lenaa, tasallii ya dilaasaa denaa

थपक देना के हिंदी अर्थ

  • चुप कर देना, ठंडा कर देना, वश में कर लेना, सांत्वना या दिलासा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھپَک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھپَک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone