تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"through" کے متعقلہ نتائج
through کے لیے اردو الفاظ
through کے اردو معانی
- آر پار
- میں سے
- ایک سرے، طرف یا پہلو سے اندر داخل ہو کر دوسری طرف باہر نکل جانا
- ایک سرے، طرف یا پہلو میں گھس کر دوسری طرف سے باہر نکل آنا
- آر پار ہونا
- انفرادی اجزا یا حصوں کے درمیان یا اُن کی حدود کے اندر سے راستہ بناتے ہوئے (جیسے پانی یا درختوں یا گھاس میں سے)
- سطح یا حدود کے اندر رہتے ہوئے
- یہاں وہاں یا ہر کہیں
- پورے عرصہ میں
- کسی چیز کے شروع سے آخر تک یا اُس کے خاتمے تک
- خاتمے یا نتیجے پر پہنچتے ہوئے
- کامیابی کے ساتھ پایۂ تکمیل کو پہنچانا
- کے سبب یا کے نتیجے میں
- بدولت یا کی وجہ سے
through के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आर पार
- में से
- एक सिरे, तरफ़ या पहलू से अंदर दाख़िल हो कर दूसरी तरफ़ बाहर निकल जाना
- एक सिरे, तरफ़ या पहलू में घुस कर दूसरी तरफ़ से बाहर निकल आना
- आर पार होना
- इन्फ़िरादी अजज़ा या हिस्सों के दरमयान या उन की हदूद के अंदर से रास्ता बनाते हुए (जैसे पानी या दरख़्तों या घास में से
- सतह या हदूद के अंदर रहते हुए
- यहां वहां या हर कहीं
- पूरे अर्सा में
- किसी चीज़ के शुरू से आख़िर तक या इस के ख़ातमे तक
- ख़ातमे या नतीजे पर पहुंचते हुए
- कामयाबी के साथ पा यह-ए-तकमील को पहुंचाना
- के सबब या के नतीजे में
- बदौलत या की वजह से
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (through)
through
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔