تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"follow-through" کے متعقلہ نتائج
follow-through کے لیے اردو الفاظ
follow-through کے اردو معانی
اسم
- گالف یا ٹینس میں ضرب یا حرکت کو پوری طرح اس کی آخری حد تک پہنچانا
- کسی کام یا منصوبے کو مکمل کر کے دم لینا
- ضرب یا گیند کی روانی کی کامیاب انجام رسانی (جیسے گالف یا ٹینس کے کھیل میں)
- اس قسم کی ضرب کا وہ حصہ جو گیند پر اثر چھوڑے
- مکمل کرنے کا کوئی عمل
follow-through के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गोलफ़ या टेनिस में ज़रब या हरकत को पूरी तरह उस की आख़िरी हद तक पहुंचाना
- किसी काम या मंसूबे को मुकम्मल कर के दम लेना
- ज़रब या गेंद की रवानी की कामयाब अंजाम रसानी (जैसे गोलफ़ या टेनिस के खेल में
- इस किस्म की ज़रब का वो हिस्सा जो गेंद पर असर छोड़े
- मुकम्मल करने का कोई अमल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (follow-through)
follow-through
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔