تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"thoroughbred" کے متعقلہ نتائج
thoroughbred کے لیے اردو الفاظ
thoroughbred کے اردو معانی
- اصیل
- خالص نسل کا، جیسے گھوڑا یا دوسرے جانور
- عالی نژاد و عمدہ ترین خاندان کا
- (عموماً بڑے T سے) انگریزی نسل کے گھڑ دوڑ والے گھوڑوں میں بہترین نژاد گھوڑا جس کا نسب نامہ نسل در نسل اصطبل خانوں کی سرکاری کتابوں میں محفوظ ہو
- جس میں خالص نسل ہونے کی تمام خوبیاں موجود ہوں
- عالی ہمت
- عالی ظرف
- باتمکنت
- سجیلا
- شکل یا جسم کے لحاظ سے
- جب کسی شخص کے لیے استعمال ہو تو مطلب ہوگا تعلیم یافتہ، تجربہ کار یا مہذب
thoroughbred के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- असील
- ख़ालिस नसल का, जैसे घोड़ा या दूसरे जानवर
- आली नज़ाद-ओ-उम्दा तरीन ख़ानदान का
- (उमूमन बड़े T से) अंग्रेज़ी नसल के घड़ दौड़ वाले घोड़ों में बेहतरीन नज़ाद घोड़ा जिस का नसब नामा नसल दर नसल अस्तबल ख़ानों की सरकारी किताबों में महफ़ूज़ हो
- जिस में ख़ालिस नसल होने की तमाम खूबियां मौजूद हूँ
- आली हिम्मत
- आली ज़र्फ़
- बातमकनत
- सजीला
- शक्ल या जिस्म के लिहाज़ से
- जब किसी शख़्स के लिए इस्तिमाल हो तो मतलब होगा तालीम-ए-याफ़ता, तजरबाकार या मुहज़्ज़ब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (thoroughbred)
thoroughbred
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔