تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھیتْھلی" کے متعقلہ نتائج

تھیتْھلی

تھیتھلا (رک) کی تانیث ، اُتھلی ، خالی ، بے وزن ، ہلکی (بات وغیرہ) .

تھیتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھوں ہاتھ

تھوڑی چیز پر بہت نمود

تھیتْھلا

کم گہرا ، اُتھلا.

تَھتْھلی

پیڑی ، تہ ، پرت ، تھتلا (رک) کی تصغیر.

تیِتالی

عیاری، مکاری، فریب.

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

تِتْلِیا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.

تِتّالی

تیزی ، طراری .

تَھلتَھلی

۔(ھ) صفتِ مونث۔ دیکھو تھَلْتھَلا۔

تیتالا

تین حصوں کا

توتلی

وہ عورت جس کی زبان موٹی ہونے کے باعث الفاظ کی ادائیگی صحیح نہ کر سکتی ہو

توتْلا

تتلانے والا، جو حروف کا صحیح تلفظ ادا نہ کر سکتا ہو (بچپنے کی وجہ سے یا بیماری کے سبب)، جس میں توتلا پن پایا جائے، تتلانے سے متعلق

تُتْلائی

تتلانا (رک) کا اسم کیفیت .

تَطْلِیَہ

تیل ملنا، تیل سے مالش کرنا ؛ طلا لگانا.

تُتْلی

تتلا (رک) کی تانیث .

اردو، انگلش اور ہندی میں تھیتْھلی کے معانیدیکھیے

تھیتْھلی

thethlii•थेथली

دیکھیے: تھیتْھلا

  • Roman
  • Urdu

تھیتْھلی کے اردو معانی

صفت

  • تھیتھلا (رک) کی تانیث ، اُتھلی ، خالی ، بے وزن ، ہلکی (بات وغیرہ) .

Urdu meaning of thethlii

  • Roman
  • Urdu

  • thiithlaa (ruk) kii taaniis, uthlii, Khaalii, be vazan, halkii (baat vaGaira)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھیتْھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھیتْھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone