تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"theorem" کے متعقلہ نتائج

theorem

دعویٰ جو دلائل سے ثابت ہو

تَحرِیْمَہ

نمازی کی نیت بان٘دھنے کے وقت پہلی دفعہ ہاتھ اٹھا کر اللہ اکبر کہنے کا عمل

تُرْمی

(ٹھگی) چور ، اُٹھائی گیرا ، جیب کترا

تَرامِی

ایک دوسرے پر تیر پھینکنا

تَھرْما

تھرمو (رک) کا اردو تلفظ جیسے تھرما میٹر وغیرہ میں.

تَرْمائی

پانی کی سیل جو زمین کے اندر سے اوپر آئے اور بیج جمنے کے لیے مفید ہو

تُنْدِمی

۔(ف) مونث۔ ۱۰تیزی۔ چرپراہٹ۔ ۲۔سختی۔ خشونحت۔ ۳۔غصّہ۔ بدمزاجی۔ ۴۔نعوظ۔ اِستادگی۔ شہوت۔

تَحْرِیمی

تحریم (رک) سے منسوب ، حرام سے قریب تر .

تَھرْمو

گرم ؛ گرمی ، حراری (بطور سابقہ مستعمل).

تَرَحُّم

رحم، مہربانی، ترس

طارُم

لکڑی یا بانس کا ٹھاٹھریا گھر، لکڑی کا مکان، باغ میں بنایا جانے والا لکڑی کا گول چھت کا مکان

تُرَم

نفیری کی قسم کا بغیر سروں کاباجا، جو فوج میں کسی اعلان کے لئے بجایا جاتا ہے بگل، ترئی

تَحْرِیم

حرام کرنا، ناجائز ٹھہرانا، حرام ہونا، منع کرنا‏، ممنوع قرار دینا

تُرُم

بیڑی بیکڑا، پوائی، (تاریخ) کاٹھ، جس میں مجرموں کے پاؤں (اور کبھی کبھی ہاتھ بھی) ٹھون٘ک دیئے جاتے ہیں، قید

تَرْحِیم

(اللہ سے) رحم کی دعا یا التجا

theorem کے لیے اردو الفاظ

theorem

theorem کے اردو معانی

اسم

  • (ریاضی) مسئلہ
  • قضیہ
  • مسئلہ اثباتی
  • ایک حالت جو دوسری حالت کا منطقی نتیجہ ہو
  • کوئی اصول یا قیمت جو علامتوں یا فارمولے سے واضح کی گئی ہو
  • جسے حالت یا مسلمہ اصول مان لیا گیا ہو

theorem के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (रियाज़ी) मसला
  • क़ज़ीया
  • मसला असबाती
  • एक हालत जो दूसरी हालत का मंतक़ी नतीजा हो
  • कोई उसूल या क़ीमत जो अलामतों या फार्मूले से वाज़िह की गई हो
  • जिसे हालत या मुस्लिमा उसूल मान लिया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (theorem)

نام

ای-میل

تبصرہ

theorem

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone