تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیلَن" کے متعقلہ نتائج

ٹھیلَن

تھوڑا اور ہلکا سامان لے جانے کا چھوٹا ٹھیلا جس کو ایک آدمی کھین٘چ کر یا دھکیل کر لے جائے

تھوک ٹھیلَن

پٹی داری یا بھیا چارے کی ذیلی تقسیم جو دو یا دو سے زیادہ پٹیوں میں ہوتی ہے.

ٹھیلْنا

نرمی کے ساتھ ڈھکیلنا ، کہنی سے ٹہوکا دے کر آگے بڑھانا ، ہاتھ یا کسی دوسری چیز کے ذریعہ کسی چیز کو آہستہ سے ڈھکیل کے تھوڑی دور جگہ سے بٹانا .

ٹَلْنا

جگہ سے ہٹنا، سرک جانا‏، کھسکنا

ٹالْنا

دفع کرنا، ہٹانا، سرکانا .

ٹولْنا

پوشیدہ بات کا کھوج لگانا ، راز معلوم کرنا.

ٹَہَلْنی

﴿ہندو﴾ خدمت کرنے والی عورت، گھر کا کام کاج کرنے والی خادمہ

ٹَہَلْنا

die

ٹھیلا

ایک قسم کی گاڑی جس پر سامان لاد کر اکثر ہاتھ سے ڈھکیلتے ہوئی لے جاتے ہیں

ٹھیلہ

ٹالَن

ٹالی (۲) (رک) کی تانیث، ٹہل کرنے والی .

ٹھیکَن

رک : ٹیک

ٹھیسَن

(عوام) اسٹیشن (رک) کا بگاڑ .

ٹیلْنا

اڑانا ، ہٹانا ، ٹالنا.

ٹَہْلانا

ٹہلنا کا تعدیہ، لے جانا، ہٹانا، بھگا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیلَن کے معانیدیکھیے

ٹھیلَن

Thelan•ठेलन

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹھیلَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھوڑا اور ہلکا سامان لے جانے کا چھوٹا ٹھیلا جس کو ایک آدمی کھین٘چ کر یا دھکیل کر لے جائے

Urdu meaning of Thelan

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Daa aur halkaa saamaan le jaane ka chhoTaa Thela jis ko ek aadamii khiinch kar ya dhakel kar le jaaye

ठेलन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थोड़ा और हल्का सामान ले जाने का छोटा ठेला जिसको एक आदमी खींच कर या धकेल कर ले जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیلَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیلَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone