تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھیلَن" کے متعقلہ نتائج

جھیلَن

(گاڑی بانی) گاڑی کے پییے کو زمین سےادھر اٹھا لینے والی جدید ایجاد کی کل، رک : تولن ، دُمکل

جھیلنی

(سناری) ایک قسم کا لڑی دار زیور جو کان کے زیور کے بوجھ سہارنے کے واسطے سر کے بالوں میں اٹکا لیتے ہیں یہ مثلنی شکل کا ہوتا ہے

جھیلْنا

گھوڑی کی سویّوں کو انٗگلی اس طرح الگ کر کے چارپائی یا کسی دوسری چیز پر ڈالنا کہ وہ آپس میں مل نہ جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جھیلَن کے معانیدیکھیے

جھیلَن

jhelanझेलन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جھیلَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گاڑی بانی) گاڑی کے پییے کو زمین سےادھر اٹھا لینے والی جدید ایجاد کی کل، رک : تولن ، دُمکل
  • (دری بافی) بڑے پاٹ کی دری کے تانے کے پیٹے یعنی درمیانی جھول سہارے رکھنے والی بیل جو گھوڑی کے طور پر لگائی جاتی ہےجھلن

Urdu meaning of jhelan

  • Roman
  • Urdu

  • (gaa.Dii baanii) gaa.Dii ke pii.ii.e ko zamiin se udhar uThaa lene vaalii jadiid i.ijaad kii kal, ruk ha tuulan, dumkal
  • (darii baafii) ba.De paaT kii darii ke taane ke piiTe yaanii daramyaanii jhuul sahaare rakhne vaalii bail jo gho.Dii ke taur par lagaa.ii jaatii hejhlan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھیلَن

(گاڑی بانی) گاڑی کے پییے کو زمین سےادھر اٹھا لینے والی جدید ایجاد کی کل، رک : تولن ، دُمکل

جھیلنی

(سناری) ایک قسم کا لڑی دار زیور جو کان کے زیور کے بوجھ سہارنے کے واسطے سر کے بالوں میں اٹکا لیتے ہیں یہ مثلنی شکل کا ہوتا ہے

جھیلْنا

گھوڑی کی سویّوں کو انٗگلی اس طرح الگ کر کے چارپائی یا کسی دوسری چیز پر ڈالنا کہ وہ آپس میں مل نہ جائیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھیلَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھیلَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone