تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھٹّھے" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹّھے

ٹھٹھا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ٹَھٹّھے مارنا

زور سے ہنسنا، قہقہہ مارنا

ٹَھٹّھے اُڑانا

ہنسی اُڑانا (پر وغیرہ کے ساتھ)

ٹَھٹّھے بازی

دل لگی ، مذاق ، تمسخر ، خوش طبعی.

ٹَھٹّھے باز

ٹھٹھول، مسخرا، لوگوں کو ہنسانے والا شخص

ٹَھٹّھے میں اُڑانا

laugh (something) off, treat something as a joke

ٹَھٹّھے مارکَر

ہنسی میں، مزاق میں

ٹَھٹّھے میں اُڑا دینا

تضحیک کرنا، ہنسی میں اڑانا

ٹَھٹّھےلَگانا

قہقہے مارنا ، تمسخر کرنا ، مذاق اڑانا.

آغُوں غُٹّے مِیاں ماریں ٹَھٹّھے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

ٹَھٹّھی

بستی ، آبادی.

ٹَھٹّے

ٹھٹا (رک) کی جمع یا محرف شکل ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَھٹّھا

قہقہہ مار کر ہنسنا، بہت زور سے ہنسنا، ٹھہاکا

ٹَھٹھ

ٹھٹ

ٹُھٹْھ

بدنصیبی، پھوٹے کرم

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھٹّھے کے معانیدیکھیے

ٹَھٹّھے

ThaTThe•ठट्ठे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹَھٹّھے کے اردو معانی

  • ٹھٹھا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of ThaTThe

  • Roman
  • Urdu

  • ThaTTha kii jamaa ya muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of ThaTThe

  • guffaws, loud laughters

ٹَھٹّھے کے مرکب الفاظ

ٹَھٹّھے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھٹّھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھٹّھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone