تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھٹّے مارنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹّے مارنا

زور سے ہنسنا، قہقہہ مارنا

ٹَھٹّھے مارنا

زور سے ہنسنا، قہقہہ مارنا

ٹَھٹّا مارنا

زور سے ہن٘سنا ، قہقہہ لگانا.

ٹَھٹّھا مارنا

زور سے ہنسنا، قہقہہ مارنا

ٹھاٹھیْں مارْنا

۱. بڑی بڑی لہریں اٹھنا ، متلاطم ہونا ، موجزن ہونا.

ٹھاٹ مارنا

آرام کرنا ، چین سے دن بتانا ، موج کرنا ، مزے اڑانا ، چین کرنا ؛ مرغیوں کا پروں کو جھڑجھڑانا ، بال و پر مارنا ، کبوتروں کا اڑنے کے لیے پر پھڑپھڑانا

ٹھاٹھ مارنا

پرند کا اڑنے سے پہلے پَر تولنا یا مارنا

رَم ٹَھلّے مارْنا

(عو) تساہل ، کاہلی ، تضیع اوقات ، کُچھ نہ کرنا ، اِدھر اُدھر مارے مارے پِھرنا .

مَرنے کو چَلے، کَفَن کا ٹُوٹا

باوجود اس کے کہ مرنے کو جاتا ہے مگر کفن کے نہ ملنے کا بہانہ کرتا ہے

مَرنے کو جی چاہے اور کَفَن کا ٹُوٹا

مرنے کو چلے اور کفن کا ٹوٹا

فضول بہانہ

مَرنے کو جی چاہے، کَفَن کا ٹُوٹا

ٹَھٹیرے مارْنا

جاہل عورتوں کا خیال ہے کہ من٘گل کے دن ٹھٹیرے (جوار یا باجرے کی چھڑی) کی مار سے آدمی دبلا ہو جاتا ہے

ٹَھٹول مارنا

کسی پر ہن٘سنا، ہن٘سی اُڑانا، مذاق کرنا

ٹَپّے ٹوئِیے مارْنا

۔(عو) ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا۔ اندھوں کی طرح کسی چیز کو ٹٹولتے پھرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھٹّے مارنا کے معانیدیکھیے

ٹَھٹّے مارنا

ThaTTe maarnaa•ठट्टे मारना

محاورہ

دیکھیے: ٹَھٹّھے مارنا

  • Roman
  • Urdu

ٹَھٹّے مارنا کے اردو معانی

  • زور سے ہنسنا، قہقہہ مارنا

Urdu meaning of ThaTTe maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ThaTThe maarana

ठट्टे मारना के हिंदी अर्थ

  • ज़ोर से हँसना, क़हक़हा मारना, खिलखिला कर हँसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھٹّے مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھٹّے مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone