تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاٹ مارنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھاٹ مارنا

آرام کرنا ، چین سے دن بتانا ، موج کرنا ، مزے اڑانا ، چین کرنا ؛ مرغیوں کا پروں کو جھڑجھڑانا ، بال و پر مارنا ، کبوتروں کا اڑنے کے لیے پر پھڑپھڑانا

ٹھاٹھ مارنا

پرند کا اڑنے سے پہلے پَر تولنا یا مارنا

ٹَھٹّا مارنا

زور سے ہن٘سنا ، قہقہہ لگانا.

ٹَھٹّھا مارنا

زور سے ہنسنا، قہقہہ مارنا

ٹھاٹھیْں مارْنا

۱. بڑی بڑی لہریں اٹھنا ، متلاطم ہونا ، موجزن ہونا.

ٹَھٹّھے مارنا

زور سے ہنسنا، قہقہہ مارنا

ٹَھٹّے مارنا

زور سے ہنسنا، قہقہہ مارنا

مَرنے کو چَلے، کَفَن کا ٹُوٹا

باوجود اس کے کہ مرنے کو جاتا ہے مگر کفن کے نہ ملنے کا بہانہ کرتا ہے

مَرنے کو جی چاہے اور کَفَن کا ٹُوٹا

مرنے کو چلے اور کفن کا ٹوٹا

فضول بہانہ

آغُوں غُٹّے مِیاں ماریں ٹَھٹّھے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

مَرنے کو جی چاہے، کَفَن کا ٹُوٹا

تیلی کے تینوں مَریں، اُوپَر سے ٹُوٹے لَٹھ

کسی کا نقصان ہو ہمیں کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹ مارنا کے معانیدیکھیے

ٹھاٹ مارنا

ThaaT maarnaa•ठाट मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹھاٹ مارنا کے اردو معانی

  • آرام کرنا ، چین سے دن بتانا ، موج کرنا ، مزے اڑانا ، چین کرنا ؛ مرغیوں کا پروں کو جھڑجھڑانا ، بال و پر مارنا ، کبوتروں کا اڑنے کے لیے پر پھڑپھڑانا
  • لہرانا ، موجزن ہونا.

Urdu meaning of ThaaT maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aaraam karnaa, chiin se din bataanaa, mauj karnaa, maze u.Daanaa, chayan karnaa ; murGiiyo.n ka paro.n ko jha.Dajh.Daanaa, baal-o-par maarana, kabuutro.n ka u.Dne ke li.e par pha.Dpha.Daanaa
  • lahraanaa, mojzin honaa

ठाट मारना के हिंदी अर्थ

  • आराम करना, चीन से दिन बताना, मौज करना, मज़े उड़ाना, चयन करना , मुर्ग़ीयों का परों को झड़झड़ाना, बाल-ओ-पर मारना, कबूतरों का उड़ने के लिए पर फड़फड़ाना
  • लहराना, मोजज़िन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاٹ مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاٹ مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone