تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھٹول مارنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹول مارنا

کسی پر ہن٘سنا، ہن٘سی اُڑانا، مذاق کرنا

ٹَھٹولی مارنا

(عو) ٹھٹول مارنا ، مذاق کرنا قہقہہ لگانا.

ٹَٹول مارنا

پوری کوشش سے تلاش کرنا ، حد سے زیادہ جستجو کرنا.

ٹَھٹّے مارنا

زور سے ہنسنا، قہقہہ مارنا

ٹَھٹّا مارنا

زور سے ہن٘سنا ، قہقہہ لگانا.

بولِیاں ٹَھٹھولِیاں مارْنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا، مذاق اڑانا

ٹَھٹّھا مارنا

زور سے ہنسنا، قہقہہ مارنا

ٹَھٹّھے مارنا

زور سے ہنسنا، قہقہہ مارنا

بولی ٹھولی مارنا

reproach, taunt

ٹھولا مانا

ان٘گلی کو دہرا کر نوک سے مارنا ، ضرب لگانا .

ٹَھٹّھے مارکَر

ہنسی میں، مزاق میں

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھٹول مارنا کے معانیدیکھیے

ٹَھٹول مارنا

ThaTol maarnaa•ठटोल मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹَھٹول مارنا کے اردو معانی

  • کسی پر ہن٘سنا، ہن٘سی اُڑانا، مذاق کرنا

Urdu meaning of ThaTol maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii par hansnaa, hansii u.Daanaa, mazaaq karnaa

ठटोल मारना के हिंदी अर्थ

  • किसी पर हंसना, हंसी उड़ाना, मज़ाक़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھٹول مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھٹول مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone