تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھتْلا" کے متعقلہ نتائج

تَھتْلا

قتلا ، پپڑا ، تہ.

توتْلا

تتلانے والا، جو حروف کا صحیح تلفظ ادا نہ کر سکتا ہو (بچپنے کی وجہ سے یا بیماری کے سبب)، جس میں توتلا پن پایا جائے، تتلانے سے متعلق

تھوتْلا

(ھ) صفت۔ مذکر۔ (ہندو) مونث کے لئے ’تھوتلی‘

تُتْلا

تتلا کر باتیں کرنے والا، جس کی زبان بولنے میں بخوبی نہ چلے

تَھمْلا

رک : تھانْولا.

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

تِتْلِیا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.

تھالَہ

رک : تھالا.

تھالا

وہ گڑھا، جو درخت کے چو طرف پانی کے واسطے بنا دیتے ہیں، تھانولا، تھملا

تَھیلا

۰۱ کپڑا ٹاٹ یا چمڑا وغیرہ جو دہرا کر کے سی لیا جائے یہ مختلف قسم کے سامان رکھنے کے لیے کام آتا ہے ، کیسہ .

تَھتّا

ہجوم ، انبار ، ڈھیر ، تودہ.

تِھگْلا

رک : تھگلی ، ٹکڑا.

تَتالا

(موسیقی) وہ راگ جو تین پلٹ سے مرکب ہو ، تین تالوں والا (راگ) ؛ طبلے کی سات مخصوص تالوں میں سے پان٘چویں تال ادھا ، ترہٹ ، تروٹ.

تَھتْھلی

پیڑی ، تہ ، پرت ، تھتلا (رک) کی تصغیر.

توتلی

وہ عورت جس کی زبان موٹی ہونے کے باعث الفاظ کی ادائیگی صحیح نہ کر سکتی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھتْلا کے معانیدیکھیے

تَھتْلا

thatlaa•थत्ला

  • Roman
  • Urdu

تَھتْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قتلا ، پپڑا ، تہ.

Urdu meaning of thatlaa

  • Roman
  • Urdu

  • qatlaa, pap.Daa, taa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھتْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھتْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone