تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھنّال" کے متعقلہ نتائج

تَھنّال

میان کا وہ حصہ جہاں تلوار کا پیپلا رہتا ہے.

تَھنیلا

عورتوں کے سینے کی سوجن جو ضرب یا بیماری یا دودھ پلانے سے ہو جاتی ہے ؛ سوجے ہوئے پستان.

تھانوْلا

وہ گڑھا جو درخت کے چو طرف پانی ک واسطے بنا دیتے ہیں، درختوں کے گرد پانی دینے کا کم گہرا گڈھا، تھانولا، تھملا، تھالا

تینِیلَہ

(طب) کدمہ ، کدمی ، طرفہ (خرد بینی معائنہ میں نشانات یا اثرات کی تحقیق).

تَنوالا

آن٘کھوں کے آگے اندھیرا چھانا ، غشی ، بے ہوشی

تَھال

تانبے پیتل یا کسی اور دھات کا بنا ہوا بڑا طشت، ابھرواں کناروں کا سینی یا خوان نما برتن

تَرنال

पुरानी चाल के जहाजों में लगा रहनेवाला वह रस्सा जिससे पाल को धरन में बांधते थे

تَناوُل

لینا، کسی چیز کا پکڑنا، فارسی میں مجازاً کھانا کھانا، کھانا نوش کرنا، کھانا کھانے کا عمل

تِرْنال

ایک قسم کی توپ جو اکبری عہد میں تیار ہوئی.

تَناوُل فَرمانا

eat

تَناوُل کَرنا

eat

تَناوُل ماحَضَر

تناول، جو موجود ہو وہ کھا لینا، مجازاً: کھانا کھانا

تَہ نال

تلوار کی میان کے نچلے سرے کی آہنی شام.

تھانا تَھنَول

چوکی تھانہ ، عدالت کچہری ، فوجداری.

بِن جَنے کا تَھنَیلا ہوا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھنّال کے معانیدیکھیے

تَھنّال

thannaal•थन्नाल

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَھنّال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میان کا وہ حصہ جہاں تلوار کا پیپلا رہتا ہے.

Urdu meaning of thannaal

  • Roman
  • Urdu

  • miyaan ka vo hissaa jahaa.n talvaar ka piipala rahtaa hai

थन्नाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मियान का वह हिस्सा जहाँ तलवार का धार रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھنّال)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھنّال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone