تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھیچا" کے متعقلہ نتائج

تھیچا

کھیت میں مچان کے اوپرکا چھپّر

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَھیلا

۰۱ کپڑا ٹاٹ یا چمڑا وغیرہ جو دہرا کر کے سی لیا جائے یہ مختلف قسم کے سامان رکھنے کے لیے کام آتا ہے ، کیسہ .

تَلِیچا

(معماری) چھت سے نیچے کا کام ، تلیٹی

تَوَچا

کیکر کا چھلکا

تَواچی

بادشاہ یا حکمران کا ذاتی ملازم

طَوائِچی

فوج کا ایک عہدہ دار ، کمانڈر .

تُچھ

حقیر، ذلیل، بے قیمت، (مجازاً) خالی، کھوکھلا

تُچ

(مجازاً) ہیچ، تچھ

تَوَچ

جلد، کھال، چمڑا، چھال، چھلکا، دارچینی

تَواچی گَری

تواچی (رک) کا کام یا عہدہ.

تھا

ہونا (فعل ناقص) سے ماضی کا صیغہ واحد مذکر، ’ہے‘ کا ماضی

تھیں

رک : تھے ، سے .

تیغا

رک : تیغہ.

تایا

باپ کا بڑا بھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں تھیچا کے معانیدیکھیے

تھیچا

thaichaa•थैचा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تھیچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھیت میں مچان کے اوپرکا چھپّر

Urdu meaning of thaichaa

  • Roman
  • Urdu

  • khet me.n machaan ke u.upar ka chhappar

थैचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेत में बनी हुई मचान का छप्पर

تھیچا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھیچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھیچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone