تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ ٹَھہَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ ٹَھہَرنا

کسی کام کی مشق ہونا

رُوپَیا ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا

پیسہ ہاتھ آتے ہی خرچ ہو جانا.

رُوپَیَہ ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا

پیسہ ہاتھ آتے ہی خرچ ہو جانا.

ہاتھ ٹَھہْرانا

ہاتھ روکنا ؛ تحمل سے کام لینا ۔

ہاتھ ٹِھٹَرنا

جاڑے کے مارے ہاتھ اکڑ جانا ، سردی سے ہاتھوں کا سُن ہو جانا

ہاتھ ٹِھٹَھرنا

جاڑے کے مارے ہاتھ اکڑ جانا ، سردی سے ہاتھوں کا سُن ہو جانا

ہاتھ ٹِکانا

give a slap

ہاتھ ٹَھٹَھرٹا

۔ شدت سردی کی وجہ سے ہاتھوں کی یہ کیفیت ہوجاتی ہے۔

پِیٹْھ پَر ہاتھ ٹھوکْنا

۔۱۔(کنایۃً) تحسین کرنا۔ شابشی دینا۔ معمول ہے جب کسی کو شابشی دیتے ہیں تو اس کی پیٹھ پر آہستہ آہستہ ہاتھ مارتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ ٹَھہَرنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ ٹَھہَرنا

haath Thaharnaa•हाथ ठहरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ ٹَھہَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی کام کی مشق ہونا

Urdu meaning of haath Thaharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam kii mashq honaa

हाथ ठहरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी काम की मश्क़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ ٹَھہَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ ٹَھہَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone