تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ ٹَھہَرْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ ٹَھہَرْنا

نگاہ جمنا، نظر کا ایک نقطے یا مرکز پر قائم رہنا

کِسی جَگَہ پَر آنْکھ ٹَھہَرنا

کسی چیز کی آب و تاب اور چمک دمک کے سبب اس پر نظر نہ ٹھہرنا ، نہایت خوبصورت و حسین ہونا

آنکھ میں ٹَھہَرنا

قابل وقعت ہونا، نظروں میں جمنا، نظروں پر چڑھنا

آنکھ نَہ ٹَھہَرنا

تیز روشنی یا چکاچوندھ وغیرہ کی وجہ سے کسی پر نگاہ نہ ٹک پانا

آنکھ میں نَہ ٹَھہَرنا

نظروں میں نہ جچنا، بے قدر ہونا

آنکھ نَہ ٹَھیرنا

آنکھ میں ٹھیرنا

آنکھ میں تھوڑی دیر کے لیے ظاہر ہونا، (نفی کے ساتھ) بے وقعت ہونا

کِسی چِیز پَر آنکھ نَہ ٹَھیرنا

کسی چیز کی آب و تاب کی وجہ سے اس پر نظر نہ پڑ سکنا

آنکھوں میں ٹھیرنا

آنکھوں میں ٹَھہَرنا

نظروں میں جمنا، نگاہوں میں جچنا، اچھا معلوم ہونا، بھلا لگنا، قابلِ قدر ہونا

آنکھوں میں نَہ ٹَھہَرنا

آنکھوں میں جان ٹَھہَرنا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

آنکھوں میں جان ٹھیرنا

آنکھوں میں دم ٹھیرنا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ ٹَھہَرْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ ٹَھہَرْنا

aa.nkh Thaharnaa•आँख ठहरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ ٹَھہَرْنا کے اردو معانی

  • نگاہ جمنا، نظر کا ایک نقطے یا مرکز پر قائم رہنا

Urdu meaning of aa.nkh Thaharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nigaah jamunaa, nazar ka ek nuqte ya markaz par qaayam rahnaa

आँख ठहरना के हिंदी अर्थ

  • निगाह जमना, दृष्टि का एक बिंदु या केंद्र पर स्थिर रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ ٹَھہَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ ٹَھہَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone