تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھاپَر" کے متعقلہ نتائج

تھاپَر

تھپڑ

تھاپْرا

چھوٹی ناؤ، ڈونگر

تھاپا

(ہندو) شادی بیاہ یا مونڈن کے موقع کی ایک رسم جس میں گھر کی دیوار پر ہلدی میں اپنے ہاتھ رنگ کر چھاپے لگاتے اور انہیں پوجتے ہیں

تھاپی

تھاپنے کی آواز، تھپکی، ہتھیلی سے بنایا ہوا نشان، کمھار کا وہ اوزار جس سے برتن گڑھنا یا مٹی گوندھتا ہے

تھاٹَر

رک : ٹھاٹر ، ٹھانٹر.

تھاوَر

(ساکن ، غیر متحرک) کوئی ساکن یا بے جان شے (مثلاً : پودا ، معدنیات وغیرہ) غیر نامیاتی فطرت ؛ بفتہ کا دن ، سنیچر ، شنبہ

تِپاری

انگور فرنگی، کروندا، ٹپاری (ٹپاری صرف بنگال میں کہتے ہیں شمالی ہند میں اس کو مکو کہتے ہیں)

تَپْری

مٹی کا تودہ ، پہاڑیوں کا ٹیلہ ؛ حد بندی ، پشتہ ، مین٘ڈ .

تھاپ

تان کے موقع پر طبلے یا ڈھولک پر یا کسی اور موقع پر ہتھیلیوں یا دونوں ہاتھ کی انگلیوں کی ضرب ، ساز کے چڑھائو یا اتار کے سُروں کے آخری سُر بجنے کے بعد پلٹے سے قبل ٹھیرائو کا اشارہ جو طبلے یا ڈھول پر ہتھیلی کی ضرب لگا کر دیا جائے.

تھار

تہار

تَپْرِہاؤ

ٹیلوں کے درمیان وہ تقسیم شدہ قطعات زمین جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاشت کئے جاتے ہیں اس کے پاس غیر مزروعہ (پنجر) زمین کے حصے ہوتے ہیں (پلیٹس) ؛ کھیت جن کے درمیان مین٘ڈیں بنی ہوں ، بنجر زمین کے درمیان کاشت شدہ ٹکڑے

تھا

ہونا (فعل ناقص) سے ماضی کا صیغہ واحد مذکر، ’ہے‘ کا ماضی

کیا تھا

کیا ضروری تھا ، غیر ضروری تھا.

تھاپَن ہار

قائم کرنے والا ، بنیاد رکھنے والا

تھاوَر جَنگَم

غیر متحرک اور متحرک چیزیں ؛ جاندار اور بے جان اشیا ؛ نامیاتی اور غیر نامیاتی فطرت

اردو، انگلش اور ہندی میں تھاپَر کے معانیدیکھیے

تھاپَر

thaapar•थापर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تھاپَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھپڑ

Urdu meaning of thaapar

  • Roman
  • Urdu

  • thappa.D

थापर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = थप्पड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھاپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھاپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone