تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپْرِہاؤ" کے متعقلہ نتائج

تَپْرِہاؤ

ٹیلوں کے درمیان وہ تقسیم شدہ قطعات زمین جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاشت کئے جاتے ہیں اس کے پاس غیر مزروعہ (پنجر) زمین کے حصے ہوتے ہیں (پلیٹس) ؛ کھیت جن کے درمیان مین٘ڈیں بنی ہوں ، بنجر زمین کے درمیان کاشت شدہ ٹکڑے

تھاپْرا

چھوٹی ناؤ، ڈونگر

تِپاری

انگور فرنگی، کروندا، ٹپاری (ٹپاری صرف بنگال میں کہتے ہیں شمالی ہند میں اس کو مکو کہتے ہیں)

تَپْری

مٹی کا تودہ ، پہاڑیوں کا ٹیلہ ؛ حد بندی ، پشتہ ، مین٘ڈ .

تَیراؤ

دریا یا پا نی جو تیرنے کے قابل ہو ، گہرا.

تھاپَر

تھپڑ

تِہاؤ

جوش، غصّہ، غضب، دشمنی، بیر

تِھرْکاؤ

رک : تھرک.

تِرْہا

ایک پتن٘گا، جودھان کے پھول کو برباد کردیتا ہے

تِراہے

تراہا کی جمع، جہان تین راستے ملتے ہوں

تِراہی

مقام تراہ کی بنی ہوئی تلوار یا کٹار وغیرہ

تِراہا

نمناک زمین، وہ زمین جو دریا یا ندی کے قریب ہو، گیلی زمین

تَبَرُّعاً

تبرع (رک) کے طور پر ، نواب کے لیے .

تِراہ

الآمان واویلا، فریاد، دہائی، شور، ہنگامہ، عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل

تَھرّاہَٹ

(ھ) مونث۔ کانپنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپْرِہاؤ کے معانیدیکھیے

تَپْرِہاؤ

taprihaav•तपरिहाव

  • Roman
  • Urdu

تَپْرِہاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹیلوں کے درمیان وہ تقسیم شدہ قطعات زمین جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاشت کئے جاتے ہیں اس کے پاس غیر مزروعہ (پنجر) زمین کے حصے ہوتے ہیں (پلیٹس) ؛ کھیت جن کے درمیان مین٘ڈیں بنی ہوں ، بنجر زمین کے درمیان کاشت شدہ ٹکڑے

Urdu meaning of taprihaav

  • Roman
  • Urdu

  • Tiilo.n ke daramyaan vo taqsiim shuudaa kitaat zamiin jo chhoTe chhoTe Tuk.Do.n me.n kaashat ki.e jaate hai.n is ke paas Gair mazruu.aa (pinjar) zamiin ke hisse hote hai.n (pleTs) ; khet jin ke daramyaan mainDe.n banii huu.n, banjar zamiin ke daramyaan kaashat shuudaa Tuk.De

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپْرِہاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپْرِہاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone