تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھاکْنا" کے متعقلہ نتائج

تھاکْنا

تھکنا، طاقت نہ رہنا، مضمحل ہونا، رکنا، ٹہرانا، تعجب میں رہ جانا، بھونچکا ہونا

تاکْنا

پسند کرنا ، چھان٘ٹنا ، منتخب کرنا.

تَھکْنا

رکنا، عاجز آنا (نفی کے ساتھ)

تُھوکنا

تھوک نکالنا، لعاب دہن منھ سے باہر نکالنا، لعاب دہن پھینکنا

تَھکانا

تھکنا کا تعدیہ

تُھکانا

تھوکنا کا تعدیہ

تُھکْنا

بے عزت ہونا ، ذلیل ہونا ، تھو تھو ہونا.

تھامْنا

روکنا، باز رکھنا، باندھنا، بڑھنے نہ دینا

تھارْنا

ٹھہرنا.

تھاگْنا

رکنا ، تھاکنا (رک)

تھاپْنا

(رک) تھپتھپانا ، اطمینان دینا ، دلاسا دینا ، تسکین دینا.

تَکْنا

۱. بغور دیکھنا ، گھورنا ، ٹکٹکی بان٘دھنا ، دیکھنا .

تاکْنا جھانْکنا

نظر بازی، گھورا گھوری

تکنی

بندوق کی نال کے پچھلے سرے کے قریب اوپر کے رخ زاویے کی شکل کا لگا ہوا پرزہ، جس میں سے نظر مَکّھی پر جما کر نشانے سے ملائی جاتی ہے، کھان٘چی، دیدبان

تَھکَن

ماندگی، کسل مندی، کوفت، تکان

اردو، انگلش اور ہندی میں تھاکْنا کے معانیدیکھیے

تھاکْنا

thaaknaa•थाकना

وزن : 212

دیکھیے: تَھکْنا

  • Roman
  • Urdu

تھاکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • تھکنا، طاقت نہ رہنا، مضمحل ہونا، رکنا، ٹہرانا، تعجب میں رہ جانا، بھونچکا ہونا

Urdu meaning of thaaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • thaknaa, taaqat na rahnaa, muzmahil honaa, ruknaa, Tahraanaa, taajjub me.n rah jaana, bhaunchakkaa honaa

थाकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ठहरना। रुकना।
  • दे० ' थकना '।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھاکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھاکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone