تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tell" کے متعقلہ نتائج

tell

بَتانا

تیل

(مجازاً) چکنا، چکٹ، تیل آلودہ، میلا تیل جیسا

telly

ٹیلی ویژن

طَلْع

کھجور کے درخت کا پھول.

تَل

تلے ، نیچے.

ٹَل

ٹلنا سے تراکیب میں مستعمل

طَل

اوس ، شسم ؛ پھوار .

تِل

ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد

ٹِیل

چھوٹی مرغابی ، (حقارتاً) موٹی نوجوان عورت

طَلْح

کیلے کا درخت ، کیلا.

tell off

کُل سے الگ کرنا

tally

حِساب

till

غَلَّہ

tall

بُلَنْد

tail

دُم

tell کے لیے اردو الفاظ

tell

tel

tell کے اردو معانی

  • بتانا
  • کہنا یا سنانا
  • اظہار کرنا
  • زبانی یا تحریری طور پر بیان کرنا، جیسے کوئی امر واقعہ، خبر یا اطلاع
  • پہنچانا
  • یقین دلانا
  • حکم دینا
  • کہہ سکنا
  • بتا سکنا
  • حکم لگانا
  • نمایاں اثر کرنا یا ڈالنا
  • اثر دکھانا
  • پہچاننا
  • الگ الگ پہچاننا
  • ظاہر کرنا
  • اعلان کرنا یا مطلع کرنا
  • کہنا جیسے سچ
  • خیالات یا جذبات کو لفظوں میں ادا کرنا
  • کسی خفیہ یا راز کی بات کو فاش یا آشکارا کرنا
  • صاف صاف یا یقین سے کہنا
  • تمیز کرنا تاکہ وثوق کے ساتھ کہا جا سکے
  • کسی چیز کے متعلق اطلاع دینا یا اس کی تشخیص کرنا
  • تاکیداً یقین دلانا
  • کہنا، ہدایت کرنا، حکم دینا
  • ایک کے بعد دو گننا جیسے گنتی میں
  • ایک ایک کر کے یا پوری تعداد میں شمار کرنا

tell के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बताना
  • कहना या सुनाना
  • इज़हार करना
  • ज़बानी या तहरीरी तौर पर बयान करना, जैसे कोई अमर वाक़िया, ख़बर या इत्तिला
  • पहुंचाना
  • यक़ीन दिलाना
  • हुक्म देना
  • कह सकना
  • बता सकना
  • हुक्म लगाना
  • नुमायां असर करना या डालना
  • असर दिखाना
  • पहचानना
  • अलग अलग पहचानना
  • ज़ाहिर करना
  • ऐलान करना या मतला करना
  • कहना जैसे सच्च
  • ख़्यालात या जज़बात को लफ़्ज़ों में अदा करना
  • किसी खु़फ़ीया या राज़ की बात को फ़ाश या आश्कारा करना
  • साफ़ साफ़ या यक़ीन से कहना
  • तमीज़ करना ताकि वसूक़ के साथ कहा जा सके
  • किसी चीज़ के मुताल्लिक़ इत्तिला देना या उस की तशख़ीस करना
  • ताकीदन यक़ीन दिलाना
  • कहना, हिदायत करना, हुक्म देना
  • एक के बाद दो गणना जैसे गिनती में
  • एक एक कर के या पूरी तादाद में शुमार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tell)

نام

ای-میل

تبصرہ

tell

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone