تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیغوں" کے متعقلہ نتائج

تیغوں

تیغ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

تیغوں کَرنا

رک: تیغہ دینا.

تیغوں سے چِنگارْیاں اُڑانا

تیغ کو دوسری تیغ پر مار کر شرارے نکالنا.

تیغا

رک : تیغہ.

تِیُوں

ویسا ہی ، اسی طرح جیسا (جیوں کے جواب میں) ، رک : توں.

تیغ

تلوار، شمشیر

تیغا کرنا

close (a doorway, arch, etc.) with bricks

تیروں

تیرکی جمع، تراکیب میں مستعمل

تیسوں

تیس کی جمع، تراکیب میں مستعمل

تِینوں

تین ، تمام تین ، کل تین ، تین کے تین.

تیغے

تیغہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تیغَہ

چھوٹی تیغ، جس کا پھل چوڑا ہوتا ہے

تِیجوں

(بطور واحد) ہندوؤں کا تہوار جو ساون سدی کی تیسری تاریخ کو ہوتا ہے، رک : تیج .

طاغی

(مالک کا با خدا کا) نا فرمان، سرکش، باغی

طاغِیَہ

بجلی کا کڑکا ؛ عذاب کی چنگھاڑ ؛ بجلی جو گرتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیغوں کے معانیدیکھیے

تیغوں

teGo.n•तेग़ों

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تیغوں کے اردو معانی

  • تیغ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of teGo.n

  • Roman
  • Urdu

  • teG kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of teGo.n

  • swords

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیغوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیغوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone