تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tea-ball" کے متعقلہ نتائج

tea-ball

شمالی امریکا خصوصاً : چائے بنانے کا سوراخ دار گیند نما خول جس میں پتّیاں بھر کر کھولتے ہوئے پانی میں دم لینے کے لیے ڈالی جاتی ہیں۔.

طَبَل

بڑا ڈھول، چھوٹا دھون٘سا، دمامہ، نقّارہ

طَبّال

طبلہ بجانے والا، طبلچی، نفارچی

تابِع

حکم ماننے والا، جو کسی کے ماتحت ہو، فرماں بردار، مطیع، ماتحت، پابند، نوکر

طابِع

طبع کرنے والا، چھاپنے والا، اپنے پریس میں چھاپنے والا

طَابَہ

ہاتھوں اور کلائیوں کی ورزش کا کھیل

تابِعی

(حدیث) وہ شخص جس نے بحالت ایمان صحابی رسول اللہؐ سے استفادہ کیا ہو یا ان کو دیکھا ہو اور ایمان کی حالت میں ہی ان کی وفات ہوئی ہو

تابَہ

وہ (آہنی) ظرف، جس پر روٹی پکائی جاتی ہے اور جس کو حمام میں بھی لگاتے ہیں، نیز اس میں مچھلی وغیرہ تلتے ہیں، تاوی، توا

تابِش

چمک، روشنی، نور

تان٘بَہ

تانبے

تان٘با (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

تان٘بیل

کچھوا

تانبَٹ

تان٘بے کے برتن گھڑنے والا کاریگر.

ٹابَر

لڑکا، چھوکرا، بالک

تائِل

(ٹھگی) قافلے سے بچھڑا ہوا مسافر یا جس کے ساتھی ٹھگوں کے ہاتھ سے مارے گئے ہوں اور وہ بچ کر نکل گیا ہو.

tea-ball کے لیے اردو الفاظ

tea-ball

ˈtiː ˌbɔːl

tea-ball کے اردو معانی

اسم

  • چائے مقطر گولا
  • چھیدوں والا گولا، عموماً دھات کا بنا ہوا جس میں چائے کی پتی ڈال دی جاتی ہے تاکہ گرم پانی میں اس کے جوش کھانے سے چائے تیار ہو جائے

tea-ball के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चाय मुक़त्तिर गोला
  • छेदों वाला गोला, उमूमन धात का बना हुआ जिस में चाय की पत्ती डाल दी जाती है ताकि गर्म पानी में इस के जोश खाने से चाय तैय्यार हो जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tea-ball)

نام

ای-میل

تبصرہ

tea-ball

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone