تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹابَر" کے متعقلہ نتائج

ٹابَر

لڑکا، چھوکرا، بالک

مَت بو چابَڑ اُجڑے ٹابَر

پتھریلی زمین میں کچھ بونا نہیں چاہیے ، سخت نقصان ہوتا ہے

ٹابرا

پانی کا برتن .

ٹَبَّر

اہل و عیال ؛ کتبہ، خاندان.

ٹَبار

(گجراتی: تبار) راز جوئی ، پوچھ گچھ، دریافت حال، سراغ گیری، تحقیق حال

ٹایَر

رک: ٹائر (۲)

ٹائِر

(دیہاتی بول چال) چھوٹا اور بودا سا گھوڑا ، ٹٹو بطور تابع مہمل بھی، جیسے: ٹٹو ٹائر

ٹاپَر

اوڑھنے کا موٹا کپڑا، چدر، کھوڑے کو سردی سے بچانے کے لئے اوڑھانے کا موٹا کپڑا، زین کے نیچے کا موٹا کپڑا، ترپال، جھون٘پڑا

ٹاٹَر

ٹٹر، ٹٹی

ٹَبَّر چَلنا

family to be provided for

ٹَٹار

سخت، کڑی ، تیز (دھوپ وغیرہ)

ٹایَر بَھلا نہ لانْگْڑا، رُوکھ بَھلا نہ جھانْگْڑا

لنگڑی گھوڑی اور خاردار درخت دونوں اچھے نہیں ہوتے

ٹَر

مینڈک کی آواز

ٹوبَہ

رک ؛ ڈوپ ﴿۲﴾.

ٹار ٹار

انگور کے رس یعنی آب ان٘گور کی شراب بننے کے بعد جو چیز شراب کے پیپوں میں لگی رہ جاتی ہے، درد شراب، شراب کی تلچھٹ یا گاد .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹابَر کے معانیدیکھیے

ٹابَر

Taabar•टाबर

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

ٹابَر کے اردو معانی

پنجابی، ہندی - اسم، مذکر

  • لڑکا، چھوکرا، بالک
  • خاندان، کنبہ
  • (ہندو) چھوٹا سا گھر، چھوٹا گھر، جھون٘پڑا، ٹَبّر
  • چھوٹی سی جھیل، چھوٹا تالاب

Urdu meaning of Taabar

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dkaa, chhokraa, baalak
  • Khaandaan, kumbaa
  • (hinduu) chhoTaa saa ghar, chhoTaa ghar, jhomp.Daa, Tabbar
  • chhoTii sii jhiil, chhoTaa taalaab

English meaning of Taabar

Panjabi, Hindi - Noun, Masculine

  • boy
  • family or household
  • (Hindu) cottage or hut
  • a small lake, water vessel, a pond, tank, pool

टाबर के हिंदी अर्थ

पंजाबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone