تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَضْعِیف" کے متعقلہ نتائج

تَضْعِیف

لفظاً بڑھانا، اضافہ کرنا، کسی عمل کو دوگنا یا کئی گنا کرنا، زیادہ کرنا

تَضْعِیف کَرنا

(تاریخ و حدیث وغیرہ میں) روایت یا راوی کو ضعیف قرار دینا یا درجۂ اسناد میں کم سمجھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَضْعِیف کے معانیدیکھیے

تَضْعِیف

taz'iifतज़'ईफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ضَعُفَ

  • Roman
  • Urdu

تَضْعِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لفظاً بڑھانا، اضافہ کرنا، کسی عمل کو دوگنا یا کئی گنا کرنا، زیادہ کرنا
  • تہ کرنا، دوہرا کرنا
  • کمزور بنانے کا عمل
  • کمزوری، ضعف

Urdu meaning of taz'iif

  • Roman
  • Urdu

  • lafzan ba.Dhaanaa, izaafa karnaa, kisii amal ko dogunaa ya ka.ii gunaa karnaa, zyaadaa karnaa
  • taa karnaa, dohraa karnaa
  • kamzor banaane ka amal
  • kamzorii, zof

English meaning of taz'iif

Noun, Feminine

  • doubling, duplication, rendering weak, increasing, avoiding
  • augmenting
  • folding over
  • making weak, weakness

तज़'ईफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूना करना, निर्बल करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَضْعِیف

لفظاً بڑھانا، اضافہ کرنا، کسی عمل کو دوگنا یا کئی گنا کرنا، زیادہ کرنا

تَضْعِیف کَرنا

(تاریخ و حدیث وغیرہ میں) روایت یا راوی کو ضعیف قرار دینا یا درجۂ اسناد میں کم سمجھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَضْعِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَضْعِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone