تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَذَلُّل" کے متعقلہ نتائج

تَذَلُّل

۔(ع) مذکر۔ عجز کرنا۔ فروتنی کرنا۔ رسوا کرنا۔ خوار کرنا۔

تَذْلِیل

رسوائی، ذلت، تحقیر، خوار کرنا

تَعَلُّل

بہانہ، التوا، حیلہ حوالہ، سبب

تَحَلُّل

تحلیل ہونے کا عمل ، (بخار وغیرہ کے) اترنے کا عمل .

تَخَلُّل

خلل ، خلل ان٘گیزی ، ابتری ، خرابی ، بگاڑ ، بگاڑنے کا عمل .

تَذلِیل کَرنا

رسوا کرنا، ذلیل کرنا، شرمندہ کرنا

تَظْلِیلی

تظلیل (رک) سے منسوب یا متعلق (تراکیب میں مستعمل) .

تَضْلِیل

گمراہ بنانا ، گمراہ کہنا ، گم کردہ راہ قرار دینا.

تَظْلِیل

سائے میں آنا، سایہ ڈالنا، ڈھانْپ لینا، سایۂ افگنی

تَل

تلے ، نیچے.

تال

تالاب، جھیل، ساگر

تِل

ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد

تَدَلَّل

باہم ناز کرنا

تَہَلُّلْ

چہرہ چمک اٹھنا

تُول

روئی، کپاس.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَذَلُّل کے معانیدیکھیے

تَذَلُّل

tazallul•तज़ल्लुल

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَذَلُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عاجزی ، انکسار و فروتنی ، عجز و نیاز مندی ، خاکساری
  • ۔(ع) مذکر۔ عجز کرنا۔ فروتنی کرنا۔ رسوا کرنا۔ خوار کرنا۔

Urdu meaning of tazallul

  • Roman
  • Urdu

  • aajizii, inkisaar-o-firotnii, ajuz-o-nayaaz mandii, Khaaksaarii
  • ۔(e) muzakkar। ajuz karnaa। firotnii karnaa। rusvaa karnaa। Khaar karnaa

English meaning of tazallul

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَذَلُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَذَلُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone