تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَزارید" کے متعقلہ نتائج

تَزارید

سلوٹیں ، شکنیں جو زرہ کی بناوٹ سے مشابہ ہوں (طب) ابھار .

تارِید

کسی غیر زبان کے لفظ کو ”اردو“ بنانا ، اردوانا (تعریب و تفریس وغیرہ کے قیاس پر اسی لفظ اردو سے بنا لیا گیا ہے)

تَبارِید

طب: تبرید کی جمع، وہ ٹھنڈائی (سرد شربت یا دوا) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں

تَزْہید

زاہد ہونے کی کوشش کرنا

تَزایُد

. زیادہ ہونا ، بڑھنا ، شدید ہونا (مرض کا)

تاری

آتش بازی کی ایک قسم

تَعْرِیَہ

عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا

تارِیک

سیاہ، کالا اندھیرا، اندھیری

تارِیخ

کسی چیز یا واقعے کے ظہور کا وقت

تَعْرِیف

۱. تشریح ، توضیح ، خصوصیات کا بیان .

تَغاری

آٹا گون٘دھنے کا برتن ، چوھٹا کون٘ڈا.

تَواری

(لفظاً) پوشیدہ، چھپنا، غائب ہونا، (تصوف) احاطت اور استیلاء السی، (یعنی غلبہ)

تَتاری

تاتاری (رک) کی تخفیف

تَکاری

ایک درخت ہے کہ بیری اور بکاین کے درخت کے برابر ہوتا ہے اس میں شاخیں بہت سی ہوتی ہیں اور پتے صنوہری شکل کے ڈھائی اُن٘گل تک چوڑے اور کن٘گرہ دار اور سبز مائل یہ سفیدی اور نرم ہوتے ہیں پھول لمبا اور سفید ، پھل گول درازی مائل ہوتا ہے ، تیز و تلخ ہوتا ہے ، ٹان٘ک٘ل ، ٹان٘کلی ، تکلی

تاہری

ایک قسم کا طعام ہے کہ چاول اور بڑیوں سے بناتے ہیں ، آجکل چاول اور آلو سے بھی پکاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَزارید کے معانیدیکھیے

تَزارید

tazaared•तज़ारेद

وزن : 1221

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

تَزارید کے اردو معانی

اسم

  • سلوٹیں ، شکنیں جو زرہ کی بناوٹ سے مشابہ ہوں (طب) ابھار .

Urdu meaning of tazaared

  • Roman
  • Urdu

  • salavTe.n, shikne.n jo zaraa kii banaavaT se mushaabeh huu.n (tibb) ubhaar

English meaning of tazaared

Noun

  • wrinkles, creases

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَزارید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَزارید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone