تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"taxable" کے متعقلہ نتائج

taxable

قابل محصول

non-taxable

مستثنیٰ از محصول

طالِع

طلوع ہونے والا، نکلنے والا (سورج کی طرح) اٹھنے یا ابھرنے والا

ٹالے

ٹالا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تالے

تالا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

تابِع

حکم ماننے والا، جو کسی کے ماتحت ہو، فرماں بردار، مطیع، ماتحت، پابند، نوکر

طابِع

طبع کرنے والا، چھاپنے والا، اپنے پریس میں چھاپنے والا

طَبْلے

طبلہ (رک) کی جمع نیز حالت مغیرہ (تراکیب میں مستعمل).

ٹَکْسالی

مسلم، مانا ہوا، آزمودہ، جانچا ہوا

تَوابِع

مطیع، فرماں بردار، ماتحت

ٹَکْسال

روپیہ پیسہ بنانے کا کاخانہ ، وہ جگہ جہاں نوٹ اور چان٘دی سونے وغیرہ کے سکے بنتے ہیں، دار الضرب، (مجازاً) معیار ، کسوٹی.

ہم طالع

ایک جیسا قسمت اور تقدیر والا، یکساں نصیب والا

طالِع کَرنا

چمکانا ، طُلوع کرنا ، روشن کرنا.

طالِع ہونا

(افق سے) طلوع ہونا ، نکلنا ، برآمد ہونا.

تابِع کَرنا

فرمانبردار کرنا، مطیع کرنا، اپنی طرف مائل کرنا

taxable کے لیے اردو الفاظ

taxable

ˈtæk.sə.bəl

taxable کے اردو معانی

  • محصولی
  • محصول لگنے کے قابل
  • لائق خراج
  • قابل محصول
  • مدعی یا مدعا علیہ پر عائد کرنے کے لائق
  • محصول پذیر

taxable के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मह्सूली
  • महसूल लगने के काबिल
  • लायक़ ख़राज
  • क़ाबिल महसूल
  • मुद्दई या मुद्दआलैह पर आइद करने के लायक़
  • महसूल पज़ीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (taxable)

نام

ای-میل

تبصرہ

taxable

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone