تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوابِع" کے متعقلہ نتائج

تَوابِع

مطیع، فرماں بردار، ماتحت

تَوبا

رک : توبہ

تَوبَہ

لوٹنا یا رجوع ہونا، گذشتہ گناہوں یا غلطیوں پر ندامت اور آئندہ اس قسم کی برائی یا گناہ نہ کرنے کا اقرار، کسی قول یا فعل سے باز رہنے کا عہد، طلب مغفرت، عفو خواہی، استغفار، بُرے کاموں سے باز رہنا، گناہ سے باز رہنا

تابِع

حکم ماننے والا، جو کسی کے ماتحت ہو، فرماں بردار، مطیع، ماتحت، پابند، نوکر

تابا

حق ، ادھیکار

تابَہ

وہ (آہنی) ظرف، جس پر روٹی پکائی جاتی ہے اور جس کو حمام میں بھی لگاتے ہیں، نیز اس میں مچھلی وغیرہ تلتے ہیں، تاوی، توا

تَوّابی

تواب معنی نمبر ۲ (رک) سے اسم کیفیت.

تَوباہ

رک: توبہ.

تَوّاب

توبہ قبول کرنے والا

تَوَہُّب

(مجازاً) مذہب پیورٹن، (مذہبی و اخلاقی معاملات میں) انتہا درجے کی احتیاط.

طَبْع

(چھاپا خانے میں) چھاپنے کا کام، چھاپنا یا چھپنا نیز چھپی ہوئی چیز کا ایڈیشن

تَبابِع

یمن کے حاکم جو اس لقب سے موسوم تھے .

تَبْ

اُس کے بعد، اُس وقت، اُس حالت میں

تَبْع

پیروی کرنا۔ ۲۔پیرو۔ مذکر۔ پیروی کرنے والا۔ پیروی کرنے والے۔

تابِعْ داری

اطاعت، فرماں برداری، پابندی، بات ماننا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوابِع کے معانیدیکھیے

تَوابِع

tavaabe'•तवाबे'

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: تَبِعَ

  • Roman
  • Urdu

تَوابِع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مطیع، فرماں بردار، ماتحت
  • قروع، ضمنی یا تحتی علوم وغیرہ
  • گرد و نواح کے مقامات یا علاقے، وہ علاقے جو کسی صدر مقام سے ملحق یا اس کے زیر اثر ہوں

Urdu meaning of tavaabe'

  • Roman
  • Urdu

  • mutiia, farmaambardaar, maatahat
  • karva, zimnii ya tahtii uluum vaGaira
  • gard-o-navaah ke muqaamaat ya ilaaqe, vo ilaaqe jo kisii sadar muqaam se mulhiq ya is ke zer-e-asar huu.n

English meaning of tavaabe'

Noun, Masculine

  • followers, dependants
  • adjuncts
  • outskirts, suburbs

तवाबे' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘तावे' का बहु., अधीन लोग, अनुयायी लोग।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوابِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوابِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone